دینہ میں پولیس نے چور کو موٹرسائیکل، نقدی اور بیٹریوں سمیت دھر لیا

دینہ: ایس ایچ او منگلا کینٹ ناصر مطلوب اور ٹیم کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتارکر کے مسروقہ موٹرسائیکلز، رقم اور بیٹریاں برآمد کر لی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق منگلا کینٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم بلاول کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 4 عدد موٹرسائیکلز ،2 عدد بیٹریاں 1عدد پسٹل 30بور معہ ایمونیشن اور 27ہزار روپے رقم برآمد کر لی گئی، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button