Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: موسمیاتی تبدیلی اور امراض قلب سے جُڑیں اموات میں تعلق کا انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

موسمیاتی تبدیلی اور امراض قلب سے جُڑیں اموات میں تعلق کا انکشاف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
18 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بوسٹن: موسمیاتی تبدیلی دنیا کے لیے کوئی نیا خطرہ نہیں، سائنسدان مسلسل عالمی اقوام کو خبردار کرتے رہے ہیں کہ وہ اسے کم کرنے کے لیے اہم اقدامات اٹھائیں، اب سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس موسمیاتی تبدیلی سے دنیا بھر کے لوگوں کی قلبی صحت کو کافی نقصان پہنچ رہا ہے۔

جاما کارڈیالوجی نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، انتہائی درجہ حرارت، سمندری طوفان اور دیگر خطرناک موسمی واقعات، یہ سب دل کی بیماریوں اور اس سے متعلق اموات کی بڑھتی شرح میں معاون ہیں۔

امریکا میں میڈیکل سینٹر فار آؤٹکمز ریسرچ کے ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر اور محقق، دھروو کازی کا کہنا تھا موسمیاتی تبدیلی پہلے ہی دنیا بھر میں قلبی صحت کو بری طرح متاثر کر رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی سے متعلقہ قلبی خطرات کو کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔

محققین نے یہ بھی نوٹ کیا کہ پچھلی صدی کے دوران عالمی درجہ حرارت میں اوسطاً 2 ڈگری فارن ہائیٹ سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ علاوہ ازیں ریکارڈ پر اب تک کہ گرم ترین 10 سال پچھلی دہائی کے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

1970 اور 2023 کے درمیان کیے گئے مطالعات نے قلبی صحت اور موسمی تبدیلیوں و واقعات کے درمیان تعلق کو دیکھا جس میں انتہائی درجہ حرارت، جنگل کی آگ کا دھواں، اوزون کی سطح پر آلودگی، گھریلوں استعمال میں نمکین پانی کی آمیزش، سمندر اور مٹی کے طوفان اور خشک سالی جیسے واقعات شامل ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
39°C
Jhelum
broken clouds
39° _ 39°
39%
3 km/h
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوشل میڈیا اور بچوں میں سیگریٹ نوشی کے درمیان تعلق کا انکشاف

19 مئی, 2024

ائیرپورٹ کے قریب رہنے والے افراد کیلئے بُری خبر 

12 جنوری, 2025

بےترتیب اوقات میں نیند لینے والے افراد میں ذیابیطس کا خطرہ دو چند ہوتا ہے

19 جولائی, 2024

ہر سال 70 ہزار بچے پیدائشی طور پر دل کے امراض میں مبتلا، علاج کی سہولتیں ناکافی

7 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں