Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز، 324 افراد کی جانچ پڑتال
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز، 324 افراد کی جانچ پڑتال

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ضلع بھر میں سپیشل سرچ آپریشنز اور ناکہ بندی کی گئی۔

مختلف تھانوں کی حدود میں 10 مقامات پر سرچ آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 324 افراد کی شناخت کی گئی، جن کی پولیس ایپلی کیشن کے ذریعے ویری فکیشن کی گئی۔

ڈی پی او جہلم کے مطابق یہ کارروائیاں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی، اور اہم تنصیبات کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے عمل میں لائی گئیں۔ سرچ آپریشنز کے دوران شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کر کے مشکوک افراد و گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی۔

ان اقدامات کا مقصد غیرقانونی اسلحہ و منشیات کی برآمدگی، سماج دشمن عناصر کی گرفتاری، اور شرپسندوں کو کسی بھی قسم کی مذموم سرگرمیوں سے باز رکھنا ہے۔

ڈی پی او طارق عزیز سندھو نے واضح کیا کہ جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے، اور عوام کے تعاون سے ہی مکمل امن قائم کیا جا سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: سول لائن روڈ پر نکاسی آب کے ناقص انتظامات، شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا

9 مئی, 2025

میلاد النبی ﷺ کو شایان شان طریقے سے منانے کیلئے تمام اقدامات فوری مکمل کئے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم

9 ستمبر, 2024

سولر پینل کو پائیدار رکھنا ہے تو یہ آسان طریقے جاننا ضروری ہے

6 مئی, 2024

جہلم میں مرغی اور مچھلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، شہریوں میں تشویش

10 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں