Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کینو میں موجود خاص مرکب وزن میں کمی سے منسلک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کینو میں موجود خاص مرکب وزن میں کمی سے منسلک

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ٹورنٹو: ویسٹرن یونیورسٹی کے محققین نے کینو نارنجی اور ٹینجرین میں پائے جانے والے ایک خاص مالیکیول کا مطالعہ کیا ہے جسے نوبیلیٹن کہتے ہیں۔

محققین کے مطابق اس مالیکیول نے جانوروں پر کیے گئے تجربے میں موٹاپے کو کافی حد تک کم کرنے اور اس کے منفی ضمنی اثرات کو کامیابی سے ریورس کیا ہے۔

تاہم یہ کیسے کام کرتا ہے، یہ سوال ایک معمہ بنا ہوا ہے۔

جرنل آف لیپڈ ریسرچ میں شائع ہونے والی تحقیق  سے پتہ چلتا ہے کہ چوہوں کو زیادہ چکنائی والی، ہائی کولیسٹرول والی خوراک کھلائی گئی اور انہیں نوبیلیٹن بھی دیا گیا ۔ وہ نمایاں طور پر دبلے رہے اور ان چوہوں میں انسولین کے خلاف مزاحمت اور خون میں چکنائی کی سطح کم ہوتی دیکھی گئی۔

ویسٹرن کے شولچ سکول آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری کے پروفیسر، ڈاکٹر مورے ہف کا کہنا تھا کہ ہم نے یہ ظاہر کیا کہ ہم نوبیلیٹن کے ساتھ بھی علاج کرسکتے ہیں۔ ہم نے دکھایا ہے کہ ان چوہوں میں جو پہلے سے ہی موٹاپے کی تمام منفی علامات رکھتے تھے۔ ہم ان علامات کو ریورس کرنے میں کامیاب رہے نوبیلیٹن کی مدد سے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
40%
2 km/h
منگل
31 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سول ہسپتال جہلم کے سینئر او ٹی ٹیکنیشن ایاز بٹ کو سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

1 مارچ, 2024

خواتین میں ماہواری کا درد، وجہ ڈپریشن بھی ہوسکتی ہے

11 دسمبر, 2024

عید پر مرغن غذاؤں کا زیادہ استعمال صحت کے مسائل کا سبب بن سکتا ہے، ڈاکٹر فواد مجید چوہدری

23 مارچ, 2026

رعشے کا علاج ڈھونڈنے کی غرض سے نئی تحقیق شروع کرنے کا فیصلہ

26 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں