Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: فٹبال میچ میں فلسطینی پرچم کی توہین پر تصادم؛ 11 اسرائیلی زخمی اور 2 لاپتا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

فٹبال میچ میں فلسطینی پرچم کی توہین پر تصادم؛ 11 اسرائیلی زخمی اور 2 لاپتا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نیدر لینڈ میں ہونے والے فٹبال میچ میں اسٹیڈیم کے باہر مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں اور اسرائیلی سائقین کے درمیان تصادم ہوا۔

عرب میڈیا کے مطابق یہ جھگڑا اُس وقت شروع ہوا جب کہ میچ دیکھنے کے لیے آنے والے اسرائیلی شائقین نے مظاہروں پر جملے کسے اور فلسطینی پرچم کی توہین کی۔

پرچم کی توہین پر فلسطینی مشتعل ہوگئے اور اسرائیلی شائقین پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 11 اسرائیلی شائق زخمی ہوگئے جب کہ 2 لاپتا ہیں۔

اسرائیلیوں نے ایک عرب ٹیکسی ڈرائیور کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا اور نیم مردہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

سیلاب میں ہلاک ہونے والوں کے لیے ایک منٹ کی خاموشی کے اعلان کے باوجود اسرائیلی شائق اسٹیڈیم میں شور شرابہ کرتے رہے۔

اسرائیلی شائقین اس دوران عرب مخالف نغمے بھی گاتے رہے جس سے فلسطینی حامیوں میں غم اور غصے کی لہر دوڑ گئی۔

اسرائیلی وزیراعظم نے ایمسٹرڈیم سے اپنے شہریوں کو واپس لانے کے لیے دو طیارے ہنگامی طور پر بھیجنے کا حکم دیدیا۔

دوسری جانب اسرائیلی وزات خارجہ نے نیدرلینڈ میں اپنے سفارت کاروں سے رابطہ کرکے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ طیاروں کی آمد تک ہوٹلز تک محدود رہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
19%
3 m/s
بدھ
26 °C
جمعرات
29 °C
جمعہ
27 °C
ہفتہ
26 °C
اتوار
27 °C

تازہ ترین

جہلم میں الیکٹرک بس اسٹاپس کی تعمیر میں مبینہ بے ضابطگیوں کا انکشاف، شہریوں کا اظہار تشویش
18 نومبر, 2026
جہلم کے وقاص قریشی نے انٹر ریجن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ 2026 میں دو گولڈ میڈلز جیت لیے
18 نومبر, 2026
دیہی عوام کے تجربات اور مسائل کو حکومتی پالیسی سازی کا حصہ بنانا ضروری ہے، بلال اظہر کیانی
18 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کمیٹی کا اجلاس، طبی اداروں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
18 نومبر, 2026
الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ مقرر
18 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بائیڈن کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کی عیدالفطر پر بھی غزہ پر بمباری

10 اپریل, 2024

امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بل پیش

27 جولائی, 2024

چین میں طوفانی بارشوں کے بعد پل ٹوٹ گیا، 11 افراد ہلاک

20 جولائی, 2024

انڈونیشیا؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 19 افراد جاں بحق

10 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں