Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں سکول وین کھائی میں جا گری، 14 بچوں سمیت 16 افراد زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں سکول وین کھائی میں جا گری، 14 بچوں سمیت 16 افراد زخمی

عامر کیانیچوہدری عابد محمود
عامر کیانی
چوہدری عابد محمود
21 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے نواحی علاقہ میں بریک فیل ہونے سے سکول وین گہری کھائی میں گر گئی، 14 بچوں سمیت 16 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈرائیور اور ایک بچے کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے تھانہ چوٹالہ کے علاقہ پنڈسوکہ کے قریب سکول وین بریک فیل ہونے کے باعث گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 14بچوں سمیت 16افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں میں سکول کے بچے، ٹیچراور وین ڈرائیور شامل ہیں۔ مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت تمام زخمی افراد کو گاڑی سے نکال کر بنیادی مرکز صحت نکہ خلاص پور منتقل کیا۔

13بچے اور سکول ٹیچر معمولی زخمی ہوئے جنہیں طبعی امداد کے بعد گھر بھیج دیا گیا جبکہ ڈرائیور اور ایک بچے کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حادثہ اوور لوڈنگ اور بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026
وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم پر ضلع جہلم میں مسلسل مانیٹرنگ جاری، اسسٹنٹ کمشنرز کے پیٹرول پمپس کے دورے
18 ستمبر, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی کارروائی، امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کے آفس سپرنٹنڈنٹ کا تبادلہ، ڈی پی او آفس میں الوداعی تقریب کا انعقاد

29 مئی, 2024

سوہاوہ میں 23 سالہ نوبیاہتا دلہے کو قتل کرنے والے قاتل گرفتار

14 جون, 2024

سوہاوہ میں مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاج

15 جولائی, 2024

دینہ میں انجمن بہبود مریضاں کے زیر اہتمام 55 فری آئی کیمپ، سینکڑوں مریضوں کا مفت آپریشن

15 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں