Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسلام نے عورت کو مکمل حقوق اور تحفظ دیا، ریاست ان کے نفاذ کی ذمہ دار ہے، سید خلیل حسین کاظمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسلام نے عورت کو مکمل حقوق اور تحفظ دیا، ریاست ان کے نفاذ کی ذمہ دار ہے، سید خلیل حسین کاظمی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
15 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: سید خلیل حسین کاظمی نے کہا کہ نبی اکرم ﷺ کی آمد سے قبل دورِ جاہلیت میں عورت کو غلاموں سے بھی کمتر حیثیت حاصل تھی اور اس کا بدترین استحصال کیا جاتا تھا۔ یہ قرآن و سنت کی تعلیمات کی بنیاد پر قائم کی گئی اسلامی ریاست ہی تھی، جس میں نبی اکرم ﷺ نے عورتوں کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے دیے گئے اُن کے جائز حقوق کی نہ صرف ضمانت دی بلکہ انہیں عملی طور پر نافذ بھی کیا۔

مرکزی سنی علماء کونسل کے قانونی معاون اور معروف سماجی شخصیت سید خلیل حسین کاظمی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام نے عورت کو نہ صرف حقِ ملکیت دیا بلکہ اپنی ملکیت میں موجود مال پر تصرف کا پورا اختیار بھی دیا۔ نیز مہر کو عورت کا حق قرار دیا جس کا ادا کرنا شوہر پر فرض ہے۔ قرآنِ پاک نے وراثت میں عورتوں کا حصہ مقرر فرما کر اسے "حدود اللہ” قرار دیا۔

انہوں نے کہا کہ گویا ایک حقیقی اسلامی ریاست کا فرض ہے کہ عورت کے اس حق کے حصول کو یقینی بنائے اور اس کی ادائیگی میں پس و پیش سے کام لینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا طریقہ کار وضع کرے۔ اسلام ہی نے عورت کو یہ حق بھی دیا ہے کہ نکاح سے پہلے اُس کی کفالت کی مکمل ذمہ داری اُس کے والد یا بھائی پر اور نکاح کے بعد اس کے شوہر پر عائد ہوتی ہے۔

سید خلیل حسین کاظمی نے کہا کہ کفیل نہ ہونے کی صورت میں ریاست کو اُس کی مکمل کفالت، یعنی روٹی، کپڑے، رہائش، تعلیم اور علاج معالجہ کا بندوبست کرنے کا ذمہ دار بنایا گیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

صدر حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی توصیف بیگ کی نو تعینات ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی سے ملاقات

4 مئی, 2024

سوہاوہ پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کر لیا، مرکزی ملزم سمیت تین افراد گرفتار

30 جولائی, 2026

دینہ پولیس کی کارروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، نقدی اور مسروقہ سامان برآمد

26 اگست, 2025

سابق ایم پی اے راجہ اویس خالد کی وزیر مملکت بلال اظہر کیانی سے ملاقات، علاقائی ترقی پر تبادلہ خیال

19 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں