Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دبئی میں پاکستانیوں نے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دبئی میں پاکستانیوں نے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی نے دنیا کا سب سے بڑا ہینڈ پرنٹ شدہ متحدہ عرب امارات کا پرچم بنا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

دبئی میں پاکستان ایسوسی ایشن (PAD) نے ایک تاریخی کارنامہ انجام دیتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا ہاتھوں سے بنایا گیا،جس میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا پرچم تیار کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا، یہ منفرد منصوبہ ایمیریٹس لوورز اور معروف آرٹسٹ رباب زہرا کے تعاون سے مکمل ہوا۔

مزید یہ کہ اس عظیم الشان پرچم میں 24,514 افراد کے ہاتھوں کے نشان شامل ہیں جو دنیا کے 100 سے زائد ممالک کی نمائندگی کرتے ہیں، جو نہ صرف تخلیقی صلاحیتوں کا مظہر ہے بلکہ یو اے ای میں بسنے والی متنوع کمیونٹی کے اتحاد اور ہم آہنگی کی علامت بھی ہے۔

یاد رہے کہ یہ اقدام یو اے ای کے ’سالِ کمیونٹی‘ کی مناسبت سے شروع کیا گیا، جس کا مقصد کمیونٹی کو قریب لانا اور ثقافتی میل جول کو فروغ دینا ہے۔

دوسری جانب اس تاریخی پرچم کی رونمائی پاکستان آڈیٹوریم دبئی میں ہوئی جہاں 250 سے زائد افراد موجود تھے، جس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی اور قونصل جنرل حسین محمد نے بھی شرکت کی، اس کامیابی پر کمیونٹی کو مبارک باد دی۔

زہن نشین رہے کہ یہ ریکارڈ نہ صرف پاکستان کمیونٹی کے لیے باعث فخر ہے بلکہ یو اے ای کی شاندار روایات کا بھی عکاس ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
26%
2 km/h
بدھ
31 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں روہتاس روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں تصادم، 18 سالہ نوجوان جاں بحق
21 اکتوبر, 2026
جہلم میں جیولر کو قتل کرنے والا ملزم سی سی ڈی مقابلے میں ہلاک
21 اکتوبر, 2026
دینہ میں کار اور ایوری وین کے درمیان تصادم، خاتون اور دو بچے شدید زخمی
21 اکتوبر, 2026
ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل
20 اکتوبر, 2026
حکومت پنجاب کا جاسوسی کے آلات اور خفیہ الیکٹرانک ڈیوائسز کے غیر قانونی استعمال کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
20 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ کے نوجوان ویکسم کورٹ پیرش کے کونسلر چوہدری مبشر احمد کی 35 ویں سالگرہ، برطانوی وزیراعظم کی مبارکباد

6 مارچ, 2024

قتل کیس میں مطلوب پاکستانی نوجوان 3 سال بعد نیدرلینڈز سے گرفتار

9 جنوری, 2025

عوام کو کنزرویٹو پارٹی پر غصہ تھا، لارڈ قربان حسین

6 جولائی, 2024

نبی کریمﷺ وجہ تخلیق کائنات ہیں، علمائے کرام، کیتھلے میں میلاد النبیﷺ کانفرنس

11 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں