Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال جہلم میں شوگر ویکسین کی قلت، مریض پریشان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال جہلم میں شوگر ویکسین کی قلت، مریض پریشان

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال جہلم میں شوگر کی ویکسین نایاب ہونے کے باعث مریضوں اور ان کے لواحقین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

روزے کی حالت میں مریض سارا دن لمبی قطاروں میں کھڑے رہنے پر مجبور ہوتے ہیں، جبکہ کئی گھنٹے انتظار کے بعد بتایا جاتا ہے کہ ویکسین ختم ہو چکی ہے۔

شہریوں نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے شکایت کی کہ اسپتال انتظامیہ صبح سویرے مریضوں کو قطاروں میں کھڑا کر دیتی ہے لیکن دن کے آخر میں یہ کہہ کر واپس بھیج دیا جاتا ہے کہ ویکسین دستیاب نہیں۔ خاص طور پر بزرگ شہریوں اور روزہ داروں کے لیے یہ صورتحال ناقابل برداشت ہے اور ان کے ساتھ زیادتی کے مترادف ہے۔

مریضوں اور ان کے اہل خانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری صحت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شوگر کے مریضوں کو ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائے تاکہ وہ بلا تعطل اپنا علاج جاری رکھ سکیں اور رمضان المبارک کے دوران کسی قسم کی پریشانی کا شکار نہ ہوں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
32°C
Jhelum
scattered clouds
32° _ 32°
57%
اتوار
39 °C
پیر
37 °C
منگل
34 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
35 °C

تازہ ترین

سوہاوہ میں افسوسناک حادثہ، سڑک عبور کرتے ہوئے پانچ سالہ بچہ مسافر بس کی ٹکر سے جاں بحق
1 اگست, 2026
جہلم میں 35 فٹ گہرے کنویں میں گر کر مٹی اور سیمنٹ کی سلیبوں تلے دبنے والے شخص کو زندہ نکال لیا گیا
1 اگست, 2026
جہلم میں بند مکان کے ایگزاسٹ فین کے سوراخ میں پھنس کر چور جاں بحق
1 اگست, 2026
اگست میں ملازمین اور طلبہ کی موجیں؛ چھٹیاں ہی چھٹیاں
31 جولائی, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 408 افراد اور 191 گھروں کی چیکنگ، ایک ملزم گرفتار
31 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس جہلم میں پیرنٹس ٹیچر میٹنگ کا کامیاب انعقاد

11 نومبر, 2025

پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

27 اگست, 2025

جہلم میں نیا ماڈل بازار بنانے کا فیصلہ، ماڈل بازار کے قیام کیلئے جگہ کی نشاندہی کرلی گئی

27 ستمبر, 2024

جہلم کے نشیبی علاقوں میں سیوریج سسٹم بچھا کر نکاسی آب کا مسئلہ حل کریں گے، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

2 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں