Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں خوبصورتی کیلئے نصب کی جانے والی فینسی لائٹس چند روز بعد ہی چوری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں خوبصورتی کیلئے نصب کی جانے والی فینسی لائٹس چند روز بعد ہی چوری

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر شہر کو خوبصورت بنانے میں مشغول ، اولڈ جی ٹی روڈ ، ریلوے پل،سول لائن روڈ، جادہ چوک، ضلع کچہری سمیت شہر کی اہم سڑکوں ، چوک چوراہوں کی خوبصورتی کے لئے لگائی جانے والی فینسی لائٹس چوروں اور منشیات کے عادی افرادکی دسترس سے محفوظ نہیں رہیں۔

سول لائن روڈ ، ریلوے پل، گورنمنٹ الطاف ہائی سکول کی دیواروں پر فینسی لائٹس نصب کئے جانے کے چند روز بعد چوری کر لی گئیں ۔ نامعلوم چور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے قیمتی فینسی لائٹس چوری کررہے ہیں ۔ جس جس جگہ پر فینسی لائٹس نصب کی گئی ہیں وہاں پر سے شہری بلا خوف و خطر پیدل چلتے اور سفر کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

اولڈجی ٹی روڈ کو خوبصورت بنانے کے لئے ڈپٹی کمشنر نے ڈیوائڈر پر سجاوٹی گملے رکھوائے جو کہ نامعلوم چور چوری کرنے میں مصروف ہیں ، جس سے شہر کی خوبصورتی ماند پڑ رہی ہے ۔جبکہ سڑکوں کے دونوں اطراف لگائے گئی قیمتی پودے بھی آوارہ مویشیوں کیوجہ سے تباہ و برباد ہو رہے ہیں ۔

شہری تنظیموں کے عمائدین نے شہریوں سے مطالبہ کیاہے کہ شہر کی خوبصورتی کو بچانے کے لئے ہم سب کو کردار ادا کرنا چاہیے فینسی لائٹس ، گملے اور پودے خراب کرنے والے افراد کے خلاف مقدمات درج کروانے چاہیے تاکہ شہر کی خوبصورتی کو بچایا جا سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
broken clouds
35° _ 35°
52%
3 km/h
منگل
34 °C
بدھ
36 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹرز پرائیویٹ کلینکس اور نجی ہسپتالوں میں ڈیوٹی دینے میں مصروف

4 ستمبر, 2024

حکومت نے بجلی کے بلوں پر جرمانے کی پالیسی تبدیل کر دی

21 اکتوبر, 2024

جہلم میں حساس اداروں اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن، 4 افغان باشندوں سمیت 39 افراد گرفتار

27 فروری, 2026

حج درخواستوں کی وصولی، بینک ہفتہ و اتوار بھی کُھلے رہیں گے

29 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں