Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بنگلادیشی لڑاکا طیارہ فلمی کرتب دکھانے کی کوشش میں تباہ؛ ویڈیو وائرل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بنگلادیشی لڑاکا طیارہ فلمی کرتب دکھانے کی کوشش میں تباہ؛ ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ڈھاکا: بنگلہ دیشی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ معروف زمانہ اسٹنٹ ‘ٹاپ گن’ کرنے کی کوشش کے دوران خوف ناک حادثے میں تباہ ہوگیا جب کہ جان بچانے کی کوشش میں پیراشوٹ کی مدد سے چھلانگ لگانے والے دو پائلٹس میں سے ایک موت کا شکار بن گیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خطرناک کرتب آئیلرون رول ایک ایروبیٹک پینتری بازی ہے جس میں ایک طیارہ اپنے طول بلد محور سے 360 ڈگری کے زاویے پر لینڈنگ کرتا ہے اور پہیوں کے رن وے کو چھوتے ہی اسی رفتار سے دوبارہ اڑ جاتا ہے۔

بنگلہ دیش کے اسکواڈرن لیڈر عاصم جواد اور ان کے شریک پائلٹ، ونگ کمانڈر سوہان حسن خان نے طیارے کو فضا سے رن وے پر ٹکرا کر اُسی تیزی سے دوبارہ فضا میں اُڑانے کی کوشش کی جو ناکام ثابت ہوئی۔

یہ تمام مناظر سی سی ٹی وی فوٹیجز میں ریکارڈ ہوگئیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارہ پوری تیزی سے رن وے سے ٹکراتا ہے اور واپس اڑتے ہی اس میں آگ بھڑک اٹھتی ہے۔

آگ پوری تیزی سے طیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے جس کے بعد طیارہ زمین پر گر کر تباہ ہوجاتا ہے۔ اس دوران پائلٹس طیارے سے چھلانگ لگالیتے ہیں اور قریبی دریا میں گرجاتے ہیں۔

اس واقعے میں 32 سالہ اسکواڈرن لیڈر عاصم جواد اسپتال پہنچ کر دوران علاج دم توڑ جاتے ہیں جب کہ سوہان حسن خان تشویشناک حالت میں اب بھی موت و زیست کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

https://www.youtube.com/watch?v=Q4rrf_13XZw&ab_channel=PREMIUMPROD

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
44%
2 km/h
جمعہ
25 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
34 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برطانوی رُکن پارلیمنٹ کو نام کے باعث ائر پورٹ پر روک لیا گیا

25 اکتوبر, 2023

نیوزی لینڈ میں سکھوں کا بھارت سے آزادی کیلیے خالصتان ریفرنڈم

17 نومبر, 2024

اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف مکمل ہڑتال اور مظاہرے

2 ستمبر, 2024

مجھے یقین نہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ اب بھی قاتلانہ حملوں سے محفوظ ہیں؛ پوٹن

29 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں