پنڈدادنخان: الیکشن کی چھٹیوں کے دوران نجی سکول کی مسجد کی زمین پر بااثر افراد کا قبضہ

پنڈدادنخان میں بااثر اور سیاسی پشت پناہی رکھنے والے افراد نے الیکشن کی چھٹیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے نجی سکول کی مسجد کی زمین پر قبضہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کی چھٹیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سوڈی گجر کے عبدالرزاق عرف سہگل نے چند بااثر افراد کے ساتھ مل کر بنت آدم ہائی سکول کی مسجد کی زمین پر ناجائز قبضہ کرلیا۔

اہل علاقہ اس اقدام پر شدید سراپا احتجاج ہیں اور ان کا یہ ڈپٹی کمشنرجہلم اور اے سی پنڈ دادنخان سے مطالبہ ہے کہ ا س ناجائز قبضہ کو فوری طور پر ختم کرایا جائے۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button