Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کاربن اخراج میں کمی سے بچوں میں پیدائشی نقائص کم ہوسکتے ہیں، تحقیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کاربن اخراج میں کمی سے بچوں میں پیدائشی نقائص کم ہوسکتے ہیں، تحقیق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

نیو یارک: امریکا میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کاربن اخراج میں 25 فی صد تک کمی 60 ہزار بچوں میں پیدائشی نقائص، آٹزم کی تشخیص اور بچوں کی سالانہ اموات میں کمی لا سکتی ہے۔

کولمبیا یونیورسٹی کے محققین نے ایک تحقیق میں 2022 سے 2032 تک فضائی آلودگی میں تبدیلی کی صورت حال کی نقل بنا کر برقی گاڑیوں اور نقل و حرکت کے ذرائع میں سرمایہ کے بعد اخراج میں فرضی کمی کے متعلق جاننے کی کوشش کی۔

بنائے گئے ماڈل میں محققین نے دیکھا کہ ہوا میں نائیٹروجن ڈائی آکسائیڈز، امونیا اور پارٹیکیولیٹ مواد کو کم کرنے سے دمے اور تنفس کے مسائل کے کیسز کی تعداد میں 58 ہزار تک کی کمی واقع ہو سکتی ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ ریاستی قانون سازوں کو مطالعے میں حاصل کردہ نتائج کو یقینی بنانے کے لیے ایندھن فراہم کرنے والوں اور ایندھن سے چلنے والی گاڑیوں کے سبب اخراج کو محدود کرنے کی ضرورت ہوگی۔

تحقیق کے سینئر مصنف جوناتھن بونوکور کا کہنا تھا کہ موسمیاتی پالیسیاں صرف ماحول پر ہی نہیں بلکہ صحت اور ماحولیاتی انصاف پر بڑے پیمانے پر اثرات مرتب کرتی ہیں۔

کولمبیا یونیورسٹی کے محققین نے امریکا کی 12 شمال مشرقی ریاستوں میں کاربن اخراج کو محدود کرنے کے بعد بچوں کی صحت پر پڑنے والے اثرات کا مطالعہ کیا۔

محققین نے مطالعے میں کاربن اخراج کو 20 فی صد، 22 فی صد اور 25 فی صد کی شرح سے کم کر کے دیکھا اور ان کو سرمایہ کاری کے تین مختلف لائحہ عمل سے ملانے کی کوشش کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
50%
1 km/h
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش

8 مئی, 2024

آلہ سماعت استعمال کرنے والوں میں جلد موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق

8 جنوری, 2024

ماں بچے کی صحت، نوجوانوں کو درپیش مسائل کے ساتھ دیگر سماجی پہلوؤں کا احاطہ کیا جا رہا ہے، حسن خالد وڑائچ

6 فروری, 2024

وٹامن K کا ذیابیطس کیخلاف مزاحمتی کردار دریافت

22 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں