Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پی ٹی آئی سے سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں تو شاہ محمود کو تو رہا کیا جائے، فواد چوہدری کا حکومت کو مشورہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پی ٹی آئی سے سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں تو شاہ محمود کو تو رہا کیا جائے، فواد چوہدری کا حکومت کو مشورہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے وفاقی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) سے سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں تو وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو تو رہا کیا جائے۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی عسکری جماعت نہیں سیاسی جماعت ہے ، میں نے سابق آرمی چیف جنرل ( ر ) قمر جاوید باجوہ کو کہا تھا کہ نیوٹرل اس طرح نہیں ہوا جاتا۔

سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ بیرسٹر گوہر سمیت دیگر لوگوں کو تو عمران خان جانتے بھی نہیں اور موجودہ قیادت کا ان سے اس طرح کا تعلق نہیں ہے، پی ٹی آئی سے سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں تو شاہ محمود کو تو رہا کیا جائے ، شاہ محمود ، اعجاز چوہدری اور یاسمین راشد کو کم از کم ضمانت تو دی جائے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایک ہی مفاد ہے نئےالیکشن ہونے چاہئیں ، فضل الرحمان اور محمود اچکزئی کی بانی پی ٹی آئی سے تلخیاں کم ہیں اس لیے دونوں کے ذریعے بات چیت شروع ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور 99 فیصد معاملات طے ہونے کی غلط بات کر رہے تھے ، عمران خان کی طرف سے تو معاملات طے نہیں ہوئے ، گنڈاپور نے عمران خان کی جیل سے منتقلی کیلئے اپنا ذہن خود بنا لیا تھا ، بانی پی ٹی آئی نے مجھے بتایا ہے انہیں تو پہلے سے آفرز ہو رہی تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت کوسیاسی درجہ حرارت کم کرنا ہوگا ، انہوں نے سمجھ لیا ہے ڈنڈا ہی ہرچیزکاعلاج ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے سیاسی ماحول میں تلخیاں کم کرنے میں کامیابی نہیں ہوئی ، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سمیت دیگر نے مذاکرات بڑھانے کی کوشش کی ، حکومتی کمیٹی نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کی کوشش کی جو نہیں ہوسکی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
overcast clouds
33° _ 33°
60%
6 km/h
منگل
32 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
39 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سوہاوہ اور کارڈیک سنٹر ڈی ایچ کیو جہلم کا دورہ
11 اگست, 2026
خواتین گھر بیٹھے ای چالان کیسے چیک کر سکتی ہیں؟
11 اگست, 2026
جہلم پولیس کی کارروائی، آوارہ گردی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار
11 اگست, 2026
جہلم: شدید گرمی اور حبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
11 اگست, 2026
دینہ میں گیس لیکج کے باعث کچن میں آگ بھڑک اٹھی، دادی اور پوتی جھلس کر شدید زخمی
11 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: دارِارقم سکول ڈومیلی کی تعلیمی میدان میں بڑی کامیابی، میٹرک امتحانات میں شاندار نتائج

8 اگست, 2026

ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ، گھریلو سلینڈر مزید مہنگا ہوگیا

1 اکتوبر, 2024

سوہاوہ میں زہریلا کھانا کھانے سے دو بچے جاں بحق، 6 بچوں کی حالت غیر

6 اکتوبر, 2024

ڈیبٹ کارڈ استعمال کرنے والے ہو جائیں ہوشیار!

20 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں