Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نیو ایئر نائٹ؛ جہلم پولیس کا سکیورٹی پلان تیار، 400 سے زائد اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے، ڈی پی او ناصر محمود باجوہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نیو ایئر نائٹ؛ جہلم پولیس کا سکیورٹی پلان تیار، 400 سے زائد اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے، ڈی پی او ناصر محمود باجوہ

عامر کیانی
عامر کیانی
30 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر جہلم پولیس نے سال نو کے موقع پر شہریوں کے تحفظ، ہوائی فائرنگ، آتش بازی اور ون ویلنگ کی روک تھام کے لیے مؤثر سکیورٹی پلان مرتب کر لیا۔

ڈی پی او جہلم نے کہا کہ سال نو کے موقع پر شہریوں کی حفاظت کے لیے 400 سے زائد پولیس افسران اور اہلکار اپنے فرائض سر انجام دیں گے۔ شہر بھر میں ون ویلنگ کی روک تھام کے لیے خصوصی پکٹیں قائم کی گئی ہیں جبکہ ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کے انسداد کے لیے تمام تھانوں کے علاقوں میں اضافی پکٹس لگائی گئی ہیں۔

ڈی پی او نے واضح کیا کہ ہوائی فائرنگ، آتش بازی، اور ون ویلنگ پر مکمل پابندی عائد ہے، اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف "دہشت گردی کی دفعات” کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے۔ آتش بازی اور ون ویلنگ میں ملوث افراد کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ محافظ اسکواڈ اور تھانوں کی موبائلز مسلسل گشت کریں گی تاکہ شہر میں امن و امان برقرار رکھا جا سکے۔ اس کے علاوہ، مسیحی کمیونٹی کی عبادات کے سلسلے میں بھی موثر سکیورٹی اقدامات کیے گئے ہیں۔

ڈی پی او ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ سال نو کی آمد پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا۔ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور قانون کی عملداری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع قریبی تھانے یا ہیلپ لائن پر دیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
53%
3 km/h
بدھ
34 °C
جمعرات
40 °C
جمعہ
37 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
38 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ پولیس نے خاتون منشیات فروش کو پکڑ لیا، بھاری مقدار میں چرس برآمد

14 نومبر, 2024

ڈی پی او جہلم کی سابق وفاقی سیکرٹری سے ملاقات، آئی جی پنجاب کی جانب سے تعریفی لیٹر پیش کیا

29 ستمبر, 2023

دینہ میں ناقص اور کم وزن والے گھریلو گیس سلنڈروں کی قیمت میں بے پناہ اضافہ

26 نومبر, 2025

2023 میں کتنے پاکستانی ملک چھوڑ گئے اور کہاں منتقل ہوئے؟ پریشان کن اعدادو شمار

11 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں