Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں نے ملک کی ترقی میں اپنا بھر پور حصہ ڈال کر اپنی اہمیت منوائی، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں نے ملک کی ترقی میں اپنا بھر پور حصہ ڈال کر اپنی اہمیت منوائی، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
25 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: وزیر اعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں نے کینیڈا کی ترقی میں اپنا بھر پور حصہ ڈال کر اپنی اہمیت منوائی ہے جبکہ سیاست کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ شفقت علی تمام پاکستانیوں کے لئے ایک روشن مثال ہیں۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار وفاقی رکن پارلیمنٹ شفقت علی کی طرف سے ان کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ کینیڈا میں مقیم ممتاز پاکستانی بزنس مین اور ڈائریکٹر سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ چودھری محمد جاوید بطور خاص تقریب میں موجود تھے۔

مہمان خصوصی وزیر اعظم کینیڈا جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا کی حکومت اور عوام ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کینیڈا ایک ایسا ملک ہے جہاں ہر کسی کے پاس کامیاب ہونے کا حقیقی اور منصفانہ مواقع موجود ہے جبکہ جی سیون ممالک میں ہماری معیشت انتہائی مضبوط ہے۔ انہوں نے کہا کہ کینیڈا لبنان اور غزہ میں سیز فائر کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

تقریب کے میزبان شفقت علی نے تقریب میں تشریف لانے پر وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا شکریہ ادا کیا اور ان کی قیادت میں کینیڈا میں ہونے والی ترقی و خوشحالی کا تفصیل سے ذکر کیا اور انہیں یقین دلایا کہ وہ اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کے تعاون سے کینیڈا کی تعمیرو ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔

بعد ازاں وزیر اعظم ا جسٹن ٹروڈو نے تمام مہمانوں سے فرداً فرداً ملاقات کی اور ان کا حال احوال پوچھا۔ ڈائریکٹر سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ چودھری محمد جاوید نے انہیں یہ بتایا کہ وہ اپنی مددآپ کے تحت دنیا کی تاریخ کے اولین کمیونٹی ائرپورٹ کے بانی ڈائریکٹروں میں شامل ہیں اور کینیڈا میں اپنا ذاتی کاروبار بھی کرتے ہیں اور یہاں اپنے شہریوں کو دی جانے والی سہولتوں سے بھر پور استفادہ کر رہے ہیں تو وزیر اعظم بڑے خوش ہوئے اوران کی طرف سے نیک خیالات پر ان کا دلی شکریہ ادا کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
50%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ماہرہ علی کا ادھم آرٹ گیلری جدہ میں پینٹنگ کی ایک نمائش بعنوان "کلرز آف پاکستان” کا انعقاد

5 اکتوبر, 2024

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب کی دبئی میں سرمایہ کاروں سے ملاقات ،مالی اور اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

24 اپریل, 2024

سعودی عرب میں پاکستانی سمیت 7 افراد کے سرقلم

24 اکتوبر, 2024

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کا "مینگو فیسٹیول” کا انعقاد، درجنوں اقسام کے آموں کی نمائش

7 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں