Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرنے والا ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرنے والا ملزم گرفتار

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
26 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شفیق احمد چوہدری کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، جس کے تحت تھانہ سول لائن پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سول لائن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کی نشاندہی پر کارروائی کی، جس کے دوران جعلی نمبر پلیٹ لگا کر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ملزم کو حراست میں لیا گیا۔

پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال کرتے ہوئے سیف سٹی کیمروں کے ذریعے مسلسل نگرانی اور ٹریکنگ کے بعد ملزم کو ٹریس کیا اور فوری کارروائی کر کے گرفتار کر لیا۔

حکام کے مطابق ملزم جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرتے ہوئے مختلف ٹریفک خلاف ورزیوں میں ملوث تھا، جس کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری نے کہا ہے کہ قانون شکن عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، جبکہ شہریوں کے تحفظ، ٹریفک نظم و ضبط اور امن و امان کے قیام کے لیے جہلم پولیس ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستانیوں نے چھ ماہ میں 96 ارب روپے سے زائد کی چائے پی لی

19 جنوری, 2024

ضلع جہلم میں شکار پر پابندی، 127 شکاری گرفتار، لاکھوں روپے جرمانہ، مقدمات درج

15 جنوری, 2024

پنجاب حکومت نے طلبا کیلئے بائیکس میں مزید رعایت کی منظوری دیدی

1 ستمبر, 2024

اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا میرج ہالز اور تندوروں کا اچانک دورہ، ون ڈش اور مہنگی روٹی پر جرمانے

22 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں