Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ٹالکم پاؤڈر کو کوکین سمجھ کر پولیس نے شہری کو جیل میں ڈال دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ٹالکم پاؤڈر کو کوکین سمجھ کر پولیس نے شہری کو جیل میں ڈال دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ارجنٹینا میں پولیس نے جسم پر لگانے والے عام خوشبودار پاؤڈر کو منشیات سمجھ کر شہری کو جیل میں ڈال دیا۔

ارجنٹینا میں ایک شہری کو اس وقت غلط طریقے سے جیل میں ڈال دیا گیا جب پولیس نے ٹالکم پاؤڈر کو کوکین سمجھ لیا اور شہری کو جیل میں ڈال دیا۔

رپورٹس کے مطابق پاؤڈر نما مادے کی اصل نوعیت کا تجزیہ کرنے میں پولیس کو تین ہفتے لگے۔

میکسیمیلیانو نامی شہری اکوسٹا مینڈوزا کے قصبے سے دارالحکومت بیونس آئرس کی طرف بس پر سوار ہوا۔ تھوڑی دیر بعد بس کو لا پاز میں پولیس کی جانب سے جانچ کےلیے روک دیا گیا۔

پولیس نے بس میں ایک شہری کے پاس سے 18 ٹالکم پاؤڈرز کے ڈبے برآمد کیے اور اس سے پوچھ گچھ کی۔ شہری کی وضاحت کے باوجود پولیس نے ٹالکم پاؤڈرز پر منشیات کے شبہ میں شہری کو حراست میں لے لیا۔

پاؤڈر پر کسی بھی قسم کا ٹیسٹ کیے بغیر میکسیمیلیانو کو اس کے اہل خانہ کو آگاہ کیے بغیر سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گیا۔

تاہم جب بعد میں ٹیسٹ کیا گیا تو افسران کو پتہ چلا کہ شہری اپنے سامان میں ذاتی حفظان صحت کے لیے ٹالکم پاؤڈر کے ڈبے لے کر جا رہا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
31%
1 km/h
ہفتہ
29 °C
اتوار
32 °C
پیر
33 °C
منگل
34 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول ڈومیلی میں شہد کی مکھیوں کا حملہ، متعدد طلباء و طالبات اور اساتذہ زخمی
17 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

خاتون کا غلطی سے اکاؤنٹ میں منتقل ہزاروں درہم واپس کرنے سے انکار

4 مئی, 2025

500 سال سے کنواروں کو شریک حیات دلانے والا درخت، بس اپنی درخواست ڈالیں اور کام ہوگیا

15 مارچ, 2025

دنیا کے سب سے بڑے کپ میں آئسڈ لاٹے بنانے کا ریکارڈ قائم

29 نومبر, 2024

بیوی نے ماں بننے کیلیے شوہر سے ڈیڑھ ارب روپے لیے؛ کیا کیا شاپنگ کی؟

25 فروری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں