Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: خواتین کی طرف سے بلدیاتی مسائل کی نشاندہی اہم اور معاون ہو گی ، ملک فیصل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

خواتین کی طرف سے بلدیاتی مسائل کی نشاندہی اہم اور معاون ہو گی ، ملک فیصل

نیر اعوان
نیر اعوان
5 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: خواتین کی طرف سے بلدیاتی مسائل کی نشاندہی نہ صرف اہم ہو گی بلکہ انہیں حل کرنے میں بھی معاون ہو گی۔

ان خیالات کا اظہار سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ ملک فیصل نے سنگت ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کے ایک پروجیکٹ کے افتتاحی اجلاس میں خطاب کے دوران کیا۔ میونسپل کمیٹی کھیوڑہ میں سنگت ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن نے اپنے توسیعی پراجیکٹ "بولو اور بڑھو” (مقامی حکومتوں میں بہتر شرکت کے لیے خواتین کو متحرک کرنا) کے تعارفی اجلاس کا انعقاد کیا۔

اس پروجیکٹ کےلئے جرمن ادارہ جی آئی زیڈ کی مدد حاصل ہے۔ افتتاحی اجلاس میں اسسٹنٹ چیف آفیسرز میونسپل کھیوڑہ نے خصوصی شرکت کی۔

زاہد اسلام ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے سابقہ پراجیکٹ کی کامیابیوں بارے آگاہ کیا اور نئے پراجیکٹ کے مقاصد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ پروجیکٹ دراصل خواتین کو قومی دھارے میں لانے کی عملی کوشش ہے کہ جس کے نتیجے میں خواتین کو بلدیاتی مسائل کی نشاندہی اور انکے حل کےلئے متحرک ہو نگی، جس سے میونسپل سروسز کی فراہمی میں بہتری ممکن ہو گی۔

پراجیکٹ سرگرمیوں بارے مزید بریف کرتے ہوئے کہا کہ خاتون سہولت مرکز کا قیام ایک اہم ہدف ہے، خاتون سہولت مرکز میں خواتین سٹاف ہی شکایات کنندگان کی نہ صرف شکایات درج کریں گی بلکہ دیگر متعلقہ اداروں شے متعلق معلومات و رہنمائی بھی فراہم کریں گے۔

پروگرام آفیسر افشاں نازلی نے پراجیکٹ میں خواتین کھلی کچہریوں اور یوتھ انٹرن شپ پروگرام بارے آگاہ کیا۔

افتتاحی اجلاس میں حاجی سلیمان اسسٹنٹ چیف آفیسر کھیوڑہ، شازیہ پروین جنرل کونسلر، درہ ایمن انچارج ویمن کالج، عقیلہ بتول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، طاہرہ شبیر ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ، وجیہ کنول ایڈووکیٹ، انیب ندیم وکیل ہائی کورٹ، ملک فیصل سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی کھیوڑہ، پروفیسر نیاز اعوان، ملک محمد رمضان کھوکھر، بشیر کھوکھر شریک ہوئے۔

ٹیم سنگت ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن سے زاہد اسلام ایگزیکٹو ڈائریکٹر، افشاں نازلی پروگرام آفیسر، عالیہ ممتازآئی ٹی ایکسپرٹ، ردہ جونیئر پروگرام آفیسر سنگت، حرا عروج ، عنبرین فاطمہ گورنینس ایڈووکیسی آفیسر بھی افتتاحی اجلاس میں موجود تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حافظ آباد سے جہلم سپلائی کی جانے والی سینکڑوں لیٹر ناقص اور مضر صحت پانی کی بوتلیں تلف

10 اکتوبر, 2024

پنڈدادنخان میں پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان کو دھر لیا

12 نومبر, 2024

پنڈدادنخان میں دو منشیات فروشوں کو جرم ثابت ہونے پر 20 اور 9 سال قید کی سزا

30 اپریل, 2025

کسی بھی محکمہ میں رشوت خوری اور کام میں غفلت ہرگیز برداشت نہیں کی جائے گی، اسامہ شہرون نیازی

6 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں