Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں گیس ناپید؛ گھروں، ہوٹلوں، شادی ہالزمالکان نے کمپریسر لگا لئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں گیس ناپید؛ گھروں، ہوٹلوں، شادی ہالزمالکان نے کمپریسر لگا لئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
11 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت مضافاتی علاقوںمیں سوئی گیس ناپید، گھروں، ہوٹلوں، شادی ہالزمالکان نے محکمہ سوئی گیس کے عملے کی سرپرستی میں کمپریسر لگا لئے، محکمہ سوئی گیس کے متعلقہ افسران کی چشم پوشی صارفین کے لیے وبال جان بن گئی۔

تفصیلات کے مطابق شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں بااثر افراد نے جدید قسم کے کمپریسر لگا کر عام صارفین کے لئے مشکلات پید اکررکھی ہیں ، جس کیوجہ سے متوسط طبقہ سے تعلق رکھنے والے صارفین گیس سے محروم ہو کررہ گئے ہیں۔

شہریوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جو نہی سردی نے زور پکڑا ہے شہر سمیت ملحقہ آبادیوں میں گیس سپلائی میں تعطل بڑھتا جارہا ہے جس بارے متعدد بار محکمہ سوئی گیس کے افسران کو تحریری و ذبانی طور پر آگاہ کیاگیا لیکن عملے کی چشم پوشی کیوجہ سے بااثر افراد نے گھروں، کارروباری مراکز میں کمپریسرنصب کرکے عام صارفین کے لئے مشکلات پیدا کررکھی ہیں۔

صارفین کا کہنا ہے کہ محکمہ سوئی گیس کی سرپرستی کے بغیر کوئی بھی شخص کمپریسر استعمال نہیں کر سکتا۔ جبکہ کارروباری افراد نے دیدہ دلیری کے ساتھ کمپریسر لگا کر عام شہریوں کو گیس سے محروم کررکھا ہے ۔ جو کہ متوسط طبقہ کے ساتھ زیادتی کے مترادف ہے۔

شہریوں نے نگران وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ کیاہے کہ جہلم میں نافذ جنگل کے قانون کے خاتمے کے لئے فرض شناس ایماندار افسران و اہلکاروں کو تعینات کیا جائے تاکہ صارفین کو پیش آنے والی مشکلات کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

قانون میں ترامیم منظور، بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار

27 اگست, 2024

ڈی پی او جہلم نے اے ایس آئی ریاض حیدر کے حافظ قرآن بچوں کو تحائف سے نوازا

21 نومبر, 2023

جہلم پولیس کے انسپکٹر چوہدری محمد الیاس کو آئی جی نے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا

29 اکتوبر, 2023

رنگ گورا کرنے والی جعلی کریموں کی کھلے عام فروخت، جلدی امراض میں اضافہ

12 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں