Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: صرف پاؤں کی تصاویر سے لوگ سوا کروڑ روپے تک کمانے لگے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

صرف پاؤں کی تصاویر سے لوگ سوا کروڑ روپے تک کمانے لگے

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
4 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ایسے دور میں جہاں روایتی ملازمتوں سے اخراجات پورے نہیں ہو پاتے، لوگ کمائی کے نت نئے جائز اور ناجائز طریقے تلاش کر رہے ہیں۔

نیویارک پوسٹ کی ایک حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ کچھ لوگ کیمرہ کے صرف چند کلکس سے 45 ہزار ڈالرز (تقریباً سوا کروڑ پاکستانی روپے) تک کما رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، ایک ماہر تھیراپسٹ میلیسا کک کہتی ہیں کہ ’فُٹ فیٹش (پاؤں کی پوشیدہ چاہت) سب سے عام پوشیدہ چاہتوں میں سے ایک ہے‘.

انہوں نے بتایا کہ اگرچہ کوئی بھی اس انوکھے موقع سے فائدہ اٹھا سکتا ہے، لیکن کسانوں، رومیوں یا یونانیوں جیسے پاؤں رکھنے والے کافی کمائی کر سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ’جب کمائی کی بات آتی ہے تو نایاب ”کسان پاؤں“ کی قسم سب سے آگے ہوتی ہے، یہ تب ہوتا ہے جب تین سب سے بڑی انگلیاں سائز میں برابر ہوتی ہیں۔‘

فٹ فیٹش ویب سائٹ کے سروے میں ”فٹ ماڈل“ کی حیرت انگیز آمدنی پائی گئی ہے۔

اسکوائر فٹ نے سب سے زیادہ 45,000 ڈالرز حاصل کیے، اس کے بعد یونانی فٹ نے 43,000 اور رومن فٹ نایاب لیکن مقابلہ کم ہونے کی وجہ سے منافع بخش تھے۔

یہ منفرد پیروں والے ماڈلز کے لیے ممکنہ طور پر زیادہ آمدنی والی ایک غیر معمولی مارکیٹ ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
scattered clouds
25° _ 25°
43%
2 km/h
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
35 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

امریکا کی خونی تاریخ؛ قاتلانہ حملوں میں 4 صدور ہلاک اور 7 زخمی ہوچکے ہیں

14 جولائی, 2024

خطبے کے دوران ترک مساجد کے امام ہاتھ میں تلوار کیوں رکھتے ہیں؟

16 فروری, 2024

امریکا؛ 17 طلبا کو ہلاک کرنے والے ملزم اپنا دماغ عطیہ کرنے کو تیار ہوگیا

10 جولائی, 2024

نماز، پردے، داڑھی اور محرم سے متعلق قوانین کے نفاذ میں نرمی برتی جائے گی، طالبان

27 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں