Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا کیتھولک چرچ میں کھلی کچہری کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا کیتھولک چرچ میں کھلی کچہری کا انعقاد

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
22 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے کیتھولک چرچ نزد ایم پی چیک پوسٹ جہلم کینٹ میں کھلی کچہری منعقد کی۔

اس موقع پر ڈی ایس پی انویسٹی گیشن سرفراز احمد رانجھا، ایس ایچ او سٹی قمر سلطان، انچارج چوکی کینٹ نوید افضل اور انچارج میثاق سنٹر عاشر سلیم بھی موجود تھے۔

کھلی کچہری میں مسیحی برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کرسمس کی مناسبت سے ڈی پی او جہلم نے مسیحی کمیونٹی کے ساتھ کرسمس کا کیک کاٹا، مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شرکاء نے اپنے مسائل ڈی پی او کے سامنے پیش کیے جن پر انہوں نے فوری کارروائی کے احکامات جاری کرتے ہوئے موقع پر ہی ان کے حل کی یقین دہانی کروائی۔

اس موقع پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہماری آئینی ذمہ داری ہے، اور ہم آپ کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں۔ مہذب قومیں خوشیوں کے تہوار مل جل کر مناتی ہیں جس سے حب الوطنی کے جذبات فروغ پاتے ہیں۔ پبلک سروس ڈلیوری کے معیار کو بہتر بنانا جہلم پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی ڈویژن کی ہدایات پر جہلم میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے تاکہ شہریوں کو ان کی دہلیز پر فوری اور مؤثر انصاف فراہم کیا جا سکے۔

مسیحی برادری نے جہلم پولیس کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ خوشیوں میں شریک ہونے سے بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ ملتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
39%
3 m/s
جمعہ
25 °C
ہفتہ
28 °C
اتوار
27 °C
پیر
27 °C
منگل
27 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں ایک بار پھر چینی کا بحران پیدا ہو گیا

6 اکتوبر, 2023

جہلم میں دینہ کے 46 سالہ شخص کو دوست نے بے دردی سے قتل کر دیا، لاش بھی دوست کے گھر سے برآمد

23 مئی, 2024

جہلم میں جنگلی پرندوں کی خرید و فروخت کا دھندہ عروج پر پہنچ گیا

15 اکتوبر, 2024

مسلسل تیسری بار پیٹرول سستا ؟ عوام کیلئے خوشخبری آگئی

25 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں