Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: نیوزی لینڈ نے ویزا قوانین میں نرمی کردی، طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

نیوزی لینڈ نے ویزا قوانین میں نرمی کردی، طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک میں لیبر کی کمی کو دور کرنے کے لیے ویزا قوانین میں نرمی کا اعلان کیا ہے، جس سے ملازمت کے خواہشمند تارکین وطن کے لیے مواقع مزید آسان ہو جائیں گے۔ نئے قوانین کے تحت تارکین وطن کے لیے کام کا تجربہ تین سال سے کم کر کے دو سال کر دیا گیا ہے، جس سے انہیں نیوزی لینڈ میں روزگار تلاش کرنے میں سہولت ہوگی۔

نیوز 18 کے مطابق موسمی لیبر کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے حکومت نے دو نئے ویزا متعارف کروائے ہیں:

  1. تجربہ کار موسمی مزدوروں کے لیے تین سالہ ملٹی انٹری ویزا
  2. کم مہارت والے مزدوروں کے لیے سات ماہ کا سنگل انٹری ویزا

ایکریڈیٹڈ ایمپلائر ورک ویزااور سپیسفک پرپز ورک ویزاکے لیے درمیانی تنخواہ کے معیار کو بھی کم کر دیا گیا ہے۔ اب آجران کو نوکریوں کا اشتہار دینے اور مقامی مارکیٹ کے مطابق تنخواہ دینے کی ضرورت ہوگی لیکن وہ مقررہ تنخواہ کی حد کے پابند نہیں ہوں گے جس سے آجران کو مزید لچک حاصل ہوگی۔

تارکین وطن جو اپنے بچوں کو نیوزی لینڈ لانا چاہتے ہیں، ان کے لیے ایکریڈیٹڈ ایمپلائر ورک ویزا ہولڈرز کو کم از کم 55 ہزار 844 نیوزی لینڈ ڈالر سالانہ آمدنی حاصل کرنا لازمی ہوگا۔ یہ کم از کم حد 2019 سے تبدیل نہیں ہوئی تھی لیکن اب اسے بڑھایا گیا ہے تاکہ تارکین وطن خاندان نیوزی لینڈ میں رہن سہن کے اخراجات برداشت کر سکیں۔

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی معیاری پیشہ ورانہ درجہ بندی کے مطابق سطح فور یافائیو میں آنے والے کاموں کے لیے ویزا کی مدت دو سال سے بڑھا کر تین سال کر دی گئی ہے۔ جو ملازمین ان کرداروں میں دو سالہ ویزا رکھتے ہیں، وہ ایک سال کی توسیع کے لیے درخواست دے سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ مطلوبہ شرائط پر پورا اتریں۔

اپریل 2025 سے طلبہ یا دیگر ورک ویزا سے ایکریڈیٹڈ ایمپلائر ورک ویزا پر منتقل ہونے والے افراد کو عبوری کام کے حقوق دیے جائیں گے۔ اب طلبہ ماسٹرز کی ڈگری مکمل کرنے کے بعد تین سال تک ملک میں کام کر سکتے ہیں، بشرطیکہ ان کے پاس متعلقہ قابلیت ہو۔ یہ تبدیلیاں تارکین وطن کے لیے نیوزی لینڈ کو زیادہ پرکشش اور روزگار کے مواقع سے بھرپور بنانے کے لیے کی گئی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
broken clouds
37° _ 37°
44%
4 km/h
منگل
36 °C
بدھ
40 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
35 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستانیوں کے دبئی کے ویزہ مسترد ہونے کی بڑی وجہ پتا چل گئی

13 دسمبر, 2024

دبئی حکام نے غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ جاری کر دی

15 نومبر, 2024

دبئی میں ملازمت کے خواہش مند افراد کیلئے خوشخبری

26 اکتوبر, 2024

امارات میں نئی اتھارٹی کا اعلان، غیرملکیوں کیلئے کاروبار میں آسانی ہوگئی

4 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں