Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہمارے دلوں میں سعودی عرب اور اس کی عوام کے لیے بہت محبت ہے، آفتاب احمد کھوکھر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہمارے دلوں میں سعودی عرب اور اس کی عوام کے لیے بہت محبت ہے، آفتاب احمد کھوکھر

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اسسٹنٹ سکریٹری جنرل آفتاب احمد کھوکھر نے سعودی عرب کو ان کے قومی دن (یوم الوطنی)کے موقع پر پاکستان کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پر فخر ہے، ہمارے دلوں میں سعودی عرب اور اس کی عوام کے لیے بہت محبت ہے، اللہ کے فضل سے ہمارا حال اور ہمارا مستقبل ہمیشہ کے لیے ایک ساتھ ہے۔

وہ یہاں سعودی عرب کی 94 سالگرہ پر پاکستانی میڈیا کیلئے کام کرنے والے صحافیوں کی طرف سے منعقدہ پروقار تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی ترقی میں پاکستان کی کمیونٹی کا بہت اہم کردار ہے اور یہ کردار آئندہ بھی جاری رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ اسی طرح سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے مشکل وقت میں پاکستان نے سعودی عرب کو اپنے ساتھ کھڑا پایا ہے انہوں نے کہا کہ صحافی پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو مزید تقویت دینے میں بہت اہم کردار ادا کر سکتے ہیں آپ اس چیز کو اجاگر کریں جس میں مثبت سوچ پیدا ہو۔

او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل برائے سائنس و ٹیکنالوجی آفتاب کھوکھر نے کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) میں پاکستان اور سعودی عرب کا بہت اہم کردار ہے ہم دونوں ملکوں کی کوشش ہے کہ اس پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو کر مسلم ممالک کو درپیش مسائل کو حل کرسکیں۔

تقریب میں صحافیوں کی بڑی تعداد کے علاوہ پریس قونصل چوہدری عرفان اور قونصلیٹ کے دیگر افسران نے شرکت کی۔ تقریب کی نظامت کے فرائض سینئر صحافی امیر محمد خان نے سر انجام دیے، تقریب میں صحافیوں میں سید مسرت خلیل، امیر محمد خان، شاہد نعیم،جہانگیر خان،امانت اللہ، جمیل راٹھور، چوہدری ریاض گھمن، خالد نواز چیمہ، عدیل ریاض، محمد عدیل احمد فواد سواتی، شعیب الطاف، شباب بھٹہ، ساجد یامین اور سعودی عرب میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے آئے ہوئے سینئر لکھاری عبید اللہ کیہر نے شرکت کی۔

تقریب کی نظامت کرتے ہوئے امیر محمد خان نے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا جبکہ صحافی ریاض گھمن نے کہا کہ تمام پاکستانی اس بات پر خوشی کا اظہار کرتے ہیں ہمارا میزبان ملک سعودی عرب خادم الحرمین الشریفین اور ولی عہد محمد بن سلمان کی قیادت میں دن رات ترقی کی طرف گامزن ہے۔

صحافی جہانگیر خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ جدہ کے صحافی شکر گزار ہیں کہ سفیر آفتاب کھوکھر نے تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ جدہ کے صحافی ہمیشہ پاک سعودی دوستی کی مضبوطی کیلئے کام کرنے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔تقریب کے اختتام پر سعودی عرب پاکستان کے قومی ترانوں کی دھن میں سعودی عرب کی 94 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور سعودی عرب کے ملی نغمے پیش کیے گئے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
overcast clouds
23° _ 23°
60%
2 km/h
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
24 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بلجیم میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر میں کاروباری مواقع پر ویبینار

30 مارچ, 2024

اسلامک سنٹر اوسلو ستوونر میں سیرت النبی ﷺ کی تقریب کا انعقاد

19 اکتوبر, 2023

پی آئی ڈی اور پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے درمیان معاہدہ

30 نومبر, 2024

مانچسٹر میں پاکستانی نوجوان پر پولیس تشدد کے واقعے میں اہم پیشرفت

12 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں