جہلم: پاکستان نیوکلیئر سوسائٹی کے اشتراک سے ڈگری کالج ٹاہلیانوالہ میں کانفرنس کا انعقاد

جہلم: پاکستان نیوکلیئر سوسائٹی کے اشتراک سے گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز جہلم نے نیوکلیئر ٹیکنالوجی کی اہمیت پر ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

کانفرنس کی زیر صدارت ڈاکٹر شاہد سعید اور مہمان خصوصی صدر منگلا ڈیم آرگنائزیشن صفدر علی خان تھے۔

کانفرنس میں شریک پرنسپل زاہد طور لیکچرر احتشام ظفر، راجہ حسن رضا ڈاکٹر انجم اقبال ڈاکٹر وقار احمد بٹ طلباؤ طالبات تھے۔

کانفرنس کا مقصد نیوکلیئر ٹیکنالوجی کی اہمیت اور مثبت طریقہ کار کو وضع کرنا تھا۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button