Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں رواں سال کی چوتھی پولیو مہم 16 دسمبر کو شروع ہو گی، میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں رواں سال کی چوتھی پولیو مہم 16 دسمبر کو شروع ہو گی، میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
13 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: رواں سال کی چوتھی پولیو مہم 16 دسمبر کو شروع ہو گی جس میں دو لاکھ سے زائد بچوں کو ویکسین پلائی جائے گی، تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس کی زیر صدارت اجلاس میں محکمہ صحت کے افسران نے بتائی۔ اجلاس میں محکمہ صحت، تعلیم، پولیس، ٹریفک پولیس، موٹر وے پولیس اور دیگر محکموں نے شرکت کی اور ڈی سی جہلم کو پولیو مہم کے حوالے سے تیاریوں سے آگاہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے ہدایت کی کہ سال کی اس آخری پولیو مہم کو ہر لحاظ سے کامیاب بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات کیے جائیں گے اور کسی ایک بھی بچے کو پولیو ویکسین سے محروم نہیں رہنے دیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
77%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
28 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام مفت طبی کیمپ کا انعقاد، مریضوں کو فری معائنہ اور ادویات فراہم کی گئیں

20 اپریل, 2025

دینہ کی مصروف ترین منگلا روڈ خستہ حالی کا شکار، حادثات میں اضافہ، شہری سراپا احتجاج

9 جنوری, 2026

جعلی نوٹ اے ٹی ایم سے نکلنے پر بینک 100 گنا رقم بطور جرمانہ دیں گے

4 جنوری, 2024

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف ایکشن، 4 ملزمان اسلحہ و منشیات سمیت گرفتار

9 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں