Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ سے تعلق رکھنے والے ویکسم کورٹ پیرش کے کونسلر چوہدری مبشر احمد کو سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ سے تعلق رکھنے والے ویکسم کورٹ پیرش کے کونسلر چوہدری مبشر احمد کو سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
21 مئی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن/دینہ: میئر آف سلو بلویندر ڈھلوں نے دینہ کے نواحی علاقے پرانا مہتہ کے رہائشی اور ویکسم کورٹ پیرش کے کونسلر چوہدری مبشر احمد کی رضاکارانہ خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں باوقار سرٹیفکیٹ سے نوازا۔

اس موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں میئر بلویندر ڈھلوں نے چوہدری مبشر احمد کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بے لوث، مسلسل اور مخلصانہ خدمات نے برطانوی معاشرے کی کمزور اور ضرورت مند طبقات کی بھرپور مدد کی ہے۔

میئر سلو کا کہنا تھا کہ چوہدری مبشر احمد کی مختلف تنظیموں کے لیے کی جانے والی رضاکارانہ سرگرمیاں، چاہے وہ ضروری امداد کی فراہمی ہو، مفید مشورے دینا ہو یا اہم معلومات فراہم کرنا اور مؤثر نمائندگی کرنا ہو، ہر پہلو میں ان کی خدمات مثالی ہیں اور ان کی جتنی تعریف کی جائے، کم ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری مبشر احمد نے اس اعزاز کو اپنے والدین، خصوصاً اپنے مرحوم والد چوہدری مشتاق احمد کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے والد نے ساری زندگی انسانیت کی خدمت میں گزاری اور آج یہ ایوارڈ ان کے نام سے منسوب ایک خاموش خراج ہے۔ انہوں نے میئر بلویندر ڈھلوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی طرف سے خدمات کا اعتراف ان کے لیے باعث فخر ہے۔

یاد رہے کہ چوہدری مبشر احمد کا تعلق تحصیل دینہ کے نواحی گاؤں پرانا مہتہ سے ہے اور وہ بیرون ملک برطانیہ میں نہ صرف پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی کر رہے ہیں بلکہ اپنے ملک کا نام بھی فخر سے روشن کر رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
77%
1 km/h
پیر
29 °C
منگل
30 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
33 °C
جمعہ
23 °C

تازہ ترین

جہلم میں انٹرنیٹ کی ناقص صورتحال، طلبہ اور کاروباری طبقہ پریشان
10 اکتوبر, 2026
جہلم: منشیات فروشی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم وقار حفیظ کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا
10 اکتوبر, 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ؛ جہلم میں سکیورٹی سخت، 75 کارکن گرفتار، لیہ اور میانوالی جیل منتقل
10 اکتوبر, 2026
دریائے جہلم کے کناروں پر سائبیریا سمیت سرد علاقوں سے مہمان پرندوں کی آمد شروع
10 اکتوبر, 2026
پراپرٹی ٹیکس کے مسائل کے حل کے لیے ایکسائز آفیسر منور حسین کا سوہاوہ کا دورہ، شہریوں کے مسائل سنے
10 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

برٹش پاکستانی بزنس مین سید قمر رضا اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے چیئرمین مقرر

28 جولائی, 2024

تاریخی قلعہ روہتاس کی بحالی اور تجاوزات کا خاتمہ کریں گے، ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی

27 ستمبر, 2024

دینہ میں تیز رفتاری اور ون ویلنگ کرنے والے دو نوجوان گرفتار

28 اپریل, 2025

دینہ میں چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب 2 اشتہاری مجرمان گرفتار

29 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں