Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 7 سال قید کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 7 سال قید کی سزا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 جولائی, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان میں منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 7 سال قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے تھانہ جلالپور شریف میں منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر عدالت نے مجرم عرفان علی کو 7 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ یہ فیصلہ مقدمہ نمبر 46/25 بجرم CNSA 9(2)6 میں سنایا گیا۔

مجرم عرفان علی کو سال 2025 میں منشیات فروشی کے سنگین جرم میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جہلم پولیس نے مؤثر انٹیلی جنس اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور اس کے خلاف ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت میں پیش کیا۔ پولیس کی مؤثر پیروی اور پیشہ ورانہ تفتیش کی بنیاد پر عدالت نے جرم ثابت ہونے پر قرار واقعی سزا سنائی۔

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو نے عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں، جن کے خلاف جہلم پولیس کا بلا تفریق آپریشن جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ معاشرتی بگاڑ پیدا کرنے والے عناصر کو قانون کی گرفت میں لانا ہماری اولین ترجیح ہے۔

ڈی پی او نے مقدمے کی مؤثر پیروی پر انوسٹیگیشن ٹیم اور لیگل اسٹاف کو شاباش دیتے ہوئے ان کے لیے تعریفی اسناد اور نقد انعام کا اعلان بھی کیا۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ منشیات کی لعنت کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے جہلم پولیس بھرپور عزم و جذبے سے کام جاری رکھے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
66%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آئیسکو کی ناقص حکمت عملی، جہلم کی گلیوں اور بازاروں میں بجلی کے تاروں کے گچھے، شہری خوف کا شکار

22 اگست, 2025

پنڈدادنخان کے ایجوکیشن سکول میں سپورٹس اور سائن لینگویج مقابلوں کا انعقاد

3 اکتوبر, 2024

طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری، رزلٹ کارڈ اب موبائل پر ملے گا

13 اگست, 2026

آج معاشرے میں انصاف کے حصول کے لیے بھی ظلم کیا جا رہا ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

7 نومبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں