Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری، 19 فلسطینی شہید
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری، 19 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

اسرائیلی فوج کے غزہ پر تازہ حملوں میں مزید 19 فلسطینی شہید ہوگئے۔

عرب میڈٰیا کے مطابق اسرائیل کی فورسز نے غزہ کے مختلف علاقوں میں حملے کیے جس کے نتیجے میں 19 افراد شہید اور 40 سے زائد زخمی ہوئے۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔

غزہ میں اسرائیل کی 7 اکتوبر 2023 سے کی جانے والی فلسطینیوں کی نسل کشی میں اب تک 44 ہزار سے زائد فلسطینی مرد، خواتین اور بچے شہید ہوچکے ہیں جبکہ زخمیوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے وسطی علاقےکو نشانہ بنایا۔ اسرائیلی حملے میں 11 افراد شہید ہوگئے اور متعدد زخمی ہوئے۔ اسرائیلی بمباری سے متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔ طائرکے علاقے میں اسرائیلی فورسز نے ماہی گیروں کو نشانہ بنایا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
48%
2 km/h
پیر
33 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
21 °C

تازہ ترین

بجلی صارفین کے لیے ریلیف، پاور ڈویژن کا بڑا اعلان سامنے آگیا
18 اکتوبر, 2026
موسمِ سرما کے لیے نئے اوقاتِ کار کا اعلان ! یکم نومبر سے نافذ ہوں گے
18 اکتوبر, 2026
جہلم میں جدید ویٹرنری آپریشن تھیٹر کا قیام کسانوں اور مویشی پال حضرات کے لیے اہم سہولت ہے، بلال اظہر کیانی
18 اکتوبر, 2026
نادرا کی جدید ڈیوائس؛ نیا موبائل رجسٹریشن سسٹم متعارف
18 اکتوبر, 2026
جہلم: راجہ علی زین خان کی وزیر تعلیم سے ملاقات، گرلز ہائی اسکول دھریالہ جالپ کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دینے کی منظوری
18 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سعودی عرب میں سردی کی شدید لہر برقرار، کون سے علاقے زیادہ متاثر؟

16 دسمبر, 2024

جان لیوا گرمی کے بعد مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش، حجاج پُرسکون

17 جون, 2024

زمین کے سمندروں پر کون سا سیارہ زیادہ اثر انداز ہوتا ہے؟

16 مارچ, 2024

کینیڈا اور بھارت سے ایک دوسرے کے سفارتکار ملک بدر

15 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں