Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈی پی او جہلم کی پنڈدادنخان میں کھلی کچہری،یتیم بچے کا قبضہ مافیا کے ملزمان کو گرفتار کرنے پر پولیس کو خراج تحسین
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈی پی او جہلم کی پنڈدادنخان میں کھلی کچہری،یتیم بچے کا قبضہ مافیا کے ملزمان کو گرفتار کرنے پر پولیس کو خراج تحسین

محمد وسیم
محمد وسیم
31 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی تحصیل پنڈدادنخان میں کھلی کچہریاں، شہریوں کی شکایات پر فوری کارروائیاں کرنے کا حکم دیا۔ کھیوڑہ میں قبضہ مافیا کے ملزمان کو گرفتار کرنے پر یتیم بچے نے ڈی پی او جہلم اور ایس ایچ او راجہ عثمان تصدق کا شکریہ ادا کیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیر صدارت شہریوں کو بروقت اور فوری انصاف کی فراہمی کے لیے جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے تھانہ جلالپور شریف، تھانہ پنڈدادنخان اور تھانہ للِہ میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیا جس میں شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

ڈی پی او جہلم نے سائلین کے مسائل سنے اور پبلک سروس ڈیلیوری کے معیار کو بہترین بنانے کے لیے سائلین کی درخواستوں پر فوری حل کے احکامات جاری کیے۔

اس موقع پر ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور کھلی کچہریاں اسی سلسلے کی ایک کڑی ہیں جس کے ذریعے عوام کے مسائل کو براہ راست سننے اور حل کرنے میں مدد ملتی ہے۔

شہریوں نے بھی ڈی پی او جہلم کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے کہا کہ پولیس کی جانب سے اس طرح کی کھلی کچہریاں عوام کو براہ راست اپنی مشکلات پیش کرنے کا موقع فراہم کرتی ہیں۔

ڈی پی او جہلم نے شہریوں کی شکایات پر کھیوڑہ میں دن کے وقت ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی کے احکامات جاری کیے۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کھلی کچہریوں کے انعقاد کا مقصد دور دراز کے علاقے جہاں کی عوام میرے پاس نہیں پہنچ سکتی انکے مسائل انکی دہلیز پر حل کرنا ہے شہری میرے پرسنل موبائل نمبر پر رابط کر سکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے پر دینہ میں تقریب کا انعقاد

21 مئی, 2026

ڈپٹی کمشنر جہلم کا خواتین کالج اور الطاف ہائی سکول کا دورہ، تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا

7 جنوری, 2025

پنڈدادنخان میں شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس کے حصول میں شدید مشکلات کا سامنا

24 فروری, 2026

اسسٹنٹ کمشنر دینہ کا مین بازار اور رورل ہیلتھ سینٹر کا دورہ، بیوٹیفکیشن اور عوامی سہولیات کا جائزہ لیا

27 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں