Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عرفات کے دن مکہ اور حج مقامات پر عازمین کو ایک ارب لیٹر پانی کی فراہمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عرفات کے دن مکہ اور حج مقامات پر عازمین کو ایک ارب لیٹر پانی کی فراہمی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
17 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سعودی نیشنل واٹر کمپنی نے کہا ہے کہ عرفات کے دن مکہ اور حج مقامات پر پمپ اور تقسیم کیے جانے والے پانی کی مقدار تقریبا ایک ارب لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔

ایس پی اے کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ حج مقامات پر 286 ملین لیٹر پانی استعمال ہوتا ہے جبکہ 704 ملین لیٹر سے زیادہ مکہ کے پبلک واٹر سسٹم کے ذریعے تقسیم کیا جاتا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کے آپریشنز اور پانی کی فراہمی کا کام عازمین کی خدمت کے لیے پیشگی طے شدہ منصوبوں کے مطابق تھا۔ان منصوبوں میں حج مقامات اور مسجد الحرام کے مقامات پر 24 گھنٹے پانی پمپ کرنا اس کے علاوہ مکہ مکرمہ کے مضافات کے لیے روزانہ 21 گھنٹے پمپنگ کو برقرار رکھنا شامل تھا۔

کمپنی نے اس بات کی تصدیق کی کہ فیلڈ ٹیمیں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں ، یوم عرفہ پر تقربباً چار ہزار 840 لیبارٹری ٹیسٹ کیے تاکہ عازمین کو فراہم کیے جانے والے پانی کے معیار کو یقینی بنایا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
20°C
Jhelum
clear sky
20° _ 20°
73%
2 km/h
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
35 °C
منگل
25 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دنیا کے خوش ترین ممالک میں پاکستان کا 108 واں نمبر

20 مارچ, 2024

کیا شدید گرمی جسم میں ٹوٹ پھوٹ کا سبب بنتی ہے؟

30 جون, 2024

بھارت کی ناراضی جوتے کی نوک پر، نیپال نئے کرنسی نوٹ چھاپنے کیلئے تیار

4 ستمبر, 2024

یحییٰ سنوار کی شہادت سے ‘مزاحمت کا محور’ ختم نہیں ہوگا، خامنہ ای

19 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں