Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں خاتون سمیت چار افراد کے قتل میں ملوث دو مرکزی ملزمان مبینہ مقابلے میں ہلاک
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں خاتون سمیت چار افراد کے قتل میں ملوث دو مرکزی ملزمان مبینہ مقابلے میں ہلاک

عامر کیانی
عامر کیانی
10 ستمبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم میں چار افراد کو بے دردی سے قتل کرنے والے دو مرکزی ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے راٹھیاں کے قریب سی سی ڈی ٹیم اور مسلح افراد کے درمیان مبینہ مقابلے میں میاں بیوی اور دو سگے بھائیوں کے قتل میں ملوث دو مرکزی ملزمان مارے گئے۔ ترجمان سی سی ڈی جہلم کے مطابق یہ ملزمان دو روز قبل کوٹھا پرانا میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کو بے دردی سے قتل کرنے کے مقدمے میں مطلوب تھے۔

ترجمان کے مطابق راٹھیاں کے قریب ناکہ بندی کے دوران دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوئے لیکن تھوڑے ہی فاصلے پر دو ملزمان زخمی حالت میں پائے گئے، جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔

@jhelumupdates 💔 جہلم کا سب سے بڑا کرائم کیس! ماں، باپ اور دو بیٹوں کے قتل میں ملوث قاتل مارے گئے 🚨 #JhelumUpdates #LatestNews #fyp #breakingnews #foryoupagе #viralvideos ♬ original sound – Jhelum Updates

ہلاک ہونے والے ملزمان کی شناخت شہروز اور عبداللہ کے ناموں سے ہوئی ہے، جو کوٹھا پرانا میں خاتون سمیت چار افراد کے لرزہ خیز قتل میں مرکزی ملزمان تھے۔ ترجمان نے بتایا کہ دونوں ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔

ترجمان سی سی ڈی کا مزید کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے خنجر اور ٹوکے برآمد ہوئے ہیں جبکہ فرار ہونے والے دو ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

ملزم عبداللہ اور شہروز نے دو روز قبل کوٹھا پرانا میں 60 سالہ اشفاق احمد، اس کی اہلیہ رابعہ اور ان کے دو بیٹے بابر اور عرفان کو بے دردی سے ٹوکے اور خنجر مار کر قتل کردیا تھا۔ کالاگجراں پولیس نے مقتول کی بیٹی اور اس کے دوست شہروز سمیت 6 نامز افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شہروز مقتول کی بیٹی عائشہ سے پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا لیکن خاندان کی مخالفت کے باعث دونوں گھر سے بھاگ گئے تھے۔ بعدازاں پنچایت کے ذریعے عائشہ کو واپس گھر لایا گیا جس پر شہروز کو شدید رنج تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

آر پی او بابر سرفراز الپا کا ضلع جہلم کے مختلف تھانوں کا دورہ، سہولیات اور کارکردگی کا جائزہ لیا

8 ستمبر, 2025

جہلم میں قرضے اور گھریلو تنازعہ پر 50 سالہ دوکاندار پھندے سے جھول گیا

1 جولائی, 2024

عیدالفطر سے قبل عوام کو دھچکا، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ

1 اپریل, 2024

جہلم کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں قائم ہوٹل کی لفٹ خراب، فیملی 20 منٹ تک محصور، ہوٹل منیجر گرفتار

31 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں