Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: عمان ایئرلائن نے مسافروں کے لیے زبردست اسکیم متعارف کروادی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

عمان ایئرلائن نے مسافروں کے لیے زبردست اسکیم متعارف کروادی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

مسقط: عمان آنے والے مسافروں کے لیے عمان ایئرلائن نے زبردست اسکیم متعارف کروادی، کمپنی نے مسافروں کو زبردست ڈسکاؤنٹ آفر کی ہے۔

عمان ایئر نے اپنی ابتک کی سب سے بڑی گلوبل سیل مہم کا آغاز کیا ہے، ایئرلائن نے مسافروں کے لیے بزنس اور اکانومی کلاس کی ٹکٹوں پر 25 فیصد تک رعایت کی پیشکش کی ہے، ہوائی سفر کرنے والوں کو 5 ستمبر 2024 تک یہ سہولت فراہم کی جائے گی۔

اس ڈسکاؤنٹ سیل کے تحت مسافروں کو دنیا کے چند مشہور ترین مقامات کی سیر کرنے کا بہترین موقع فراہم کیا جائے گا۔

عمان ایئر کی ایوارڈ یافتہ سروس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مسافر حضرات اس آفر کے تحت یورپ، مشرق بعید، برصغیر پاک و ہند کے مختلف شہروں کا سفرکرسکیں گے

اس پروموشن میں یک طرفہ اور ریٹرنٹ ٹکٹ کے کرائے بھی شامل ہیں جبکہ یہ آفر یکم ستمبر 2024 سے 31 مارچ 2025 تک مسافروں کو دستیاب رہے گی۔

تاہم حکام نے واضح کیا کہ اس آفر میں اندرون ملک پروازیں، انٹر لائن پروازیں، یا کوڈ شیئر پارٹنرز شامل نہیں ہیں جبکہ دیگر شرائط و ضوابط بھی اس آفر میں لاگو ہونگے۔

مسافر عمان ایئر کی ویب سائٹ، موبائل ایپ، کال سینٹر، سیلز آفس، یا مقرر کردہ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے بکنگ کراسکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
17°C
Jhelum
clear sky
17° _ 17°
50%
1 m/s
اتوار
30 °C
پیر
29 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C
جمعرات
30 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی موڑ کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، 51 سالہ شخص جاں بحق
7 نومبر, 2026
ضلع جہلم سے 15 نومبر کو آل پاکستان اہلِ حدیث کانفرنس میں بڑا قافلہ شرکت کرے گا، حافظ عبدالحمید عامر
7 نومبر, 2026
مریم نواز حکومت کا للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک منصوبے سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا مسلم لیگ نون کا فارم 45 سے ہے، فواد چوہدری
7 نومبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں شوہر گرفتار
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان کے محمدی چوک میں ہوٹل کے اسٹور روم آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے قابو پا لیا
7 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستانی شہری کو امریکا سے برازیل ملک بدری کا سامنا

17 اکتوبر, 2023

یو اے ای میں ملازمت کے مواقع محدود، ایک ملازمت کیلئے ہزاروں درخواستیں موصول، سروے

26 جون, 2024

آسٹریلیا نے عارضی ویزا کی درخواستوں کی وصولی روک دی

6 فروری, 2024

برطانیہ میں پاکستانی ملازمین کی شدید ضرورت، ویزوں کا اعلان

26 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں