Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کیڑے مار ادویات سے کینسر کا خطرہ تمباکوشی جتنا ہے، ماہرین
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کیڑے مار ادویات سے کینسر کا خطرہ تمباکوشی جتنا ہے، ماہرین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
28 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

کولوراڈو: نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ زرعی علاقوں میں رہنے والے کسانوں اور لوگوں کو کیڑے مار ادویات سے کینسر کا خطرہ اتنا ہی زیادہ ہے جتنا تمباکو نوشی سے ہوتا ہے۔

محققین نے نوٹ کیا کہ خطرے والے کینسرز کی اقسام میں نان ہاپکنز لیمفوما، لیوکیمیا اور مثانے کا کینسر شامل ہے۔

کولوراڈو میں راکی ​​وسٹا یونیورسٹی کے کالج آف اوسٹیو پیتھک میڈیسن میں ایسوسی ایٹ پروفیسر اور مطالعہ کی مصنف اسین زپاٹا کا کہنا تھا کہ کینسر کے امکانات کو بڑھانے کے لیے ایک کیڑے مار دوا کارفرما نہیں ہوتی بلکہ مختلف کیڑے مار ادویات کا مجموعہ ہوتا ہے۔

خاتون پروفیسر  نے امریکا میں ہوئے جیولوجیکل سروے کی مدد سے بتایا کہ لوگوں کو ایک ہی کیڑے مار دوا کا سامنا نہیں ہوتا۔ ان کے علاقے میں کیڑے مار دواؤں کا مرکب ہوتا ہے جس کی وجہ سے انسانوں کو متاثر کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
59%
1 km/h
بدھ
25 °C
جمعرات
31 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ْقدرتی ماحول میں چہل قدمی دماغی افعال کیلئے زیادہ مفید ہے، تحقیق

4 فروری, 2024

غذا میں معمولی سی تبدیلی دائمی بیماری سے بچا سکتی ہے

17 ستمبر, 2024

’’گرمی کی لہر‘‘ سے بچاؤ کے طریقے

23 مئی, 2024

چہل قدمی مسلسل کمر درد کا آسان اور سستا علاج قرار

21 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں