Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: متعدد بار اضافے کے بعد اب ہنڈا سی ڈی 70سی سی کی نئی قیمت کیا ہے؟
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

متعدد بار اضافے کے بعد اب ہنڈا سی ڈی 70سی سی کی نئی قیمت کیا ہے؟

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

ہنڈا سی ڈی 70سی سی پاکستانی مارکیٹ کی مقبول ترین موٹرسائیکل ہے۔ حالیہ مہینوں میں ہنڈا کمپنی کی طرف سے اپنی موٹرسائیکلوں کی قیمت میں ایک سے زائد بار اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے نتیجے میں پاکستانیوں کی اس پسندیدہ موٹرسائیکل کی قیمت بھی کئی گنا بڑھ گئی ہے۔

ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70سی سی اب دو ماڈلز ’سی ڈی 70‘ اور ’سی ڈی 70ڈریم‘ میں آتی ہے۔ متعدد بار کے اضافے کے بعد اب سی ڈی 70کی قیمت 1لاکھ57ہزار 900روپے اور سی ڈی 70ڈریم کی قیمت 1لاکھ 68ہزار900 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہے۔

یہ بائیک روایتی طور پر سرخ اور سیاہ رنگوں میں آتی ہے تاہم اس کا نیا ماڈل (2024ء) نیلے رنگ میں بھی متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ موٹرسائیکل کم خرچ بالانشیں ہونے کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے جو ایک لیٹر میں 55کلومیٹر سے زائد مائیلج دیتی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
13°C
Jhelum
clear sky
13° _ 13°
32%
2 m/s
اتوار
26 °C
پیر
26 °C
منگل
25 °C
بدھ
26 °C
جمعرات
24 °C

تازہ ترین

دینہ میں ٹرین کی زد میں آ کر 50 سالہ نامعلوم شخص جاں بحق
28 نومبر, 2026
ایل پی جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری، قیمت میں نمایاں کمی آگئی
28 نومبر, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب کے سرسبز اور خوبصورت پنجاب کے وژن کے تحت جہلم کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے عملی اقدامات شروع
28 نومبر, 2026
جہلم: وراثتی اراضی کے ریکارڈ میں مبینہ جعلسازی اور ردوبدل ، برطانوی شہری کا محکمہ مال کے افسران کے خلاف اعلیٰ حکام سے رجوع
28 نومبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں خصوصی سرچ آپریشنز، اشتہاری مجرم سمیت دو ملزمان گرفتار
28 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں گندگی کے ڈھیر جلانے کا سلسلہ جاری

19 اکتوبر, 2024

بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیرشرعی قرار

26 مارچ, 2025

اراضی کی رجسٹری کیلئے ٹیکسوں، اشٹام پیپر، مختار نامہ اور بیان حلفی کی فیسوں میں بے پناہ اضافہ

22 اپریل, 2024

جہلم میں ناک، کان اور گلے کے امراض سمیت الرجی کی بیماری میں اضافہ

18 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں