Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کا 33 سالہ نوجوان بھی یونان کشتی حادثے کا شکار، تاحال لاپتہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کا 33 سالہ نوجوان بھی یونان کشتی حادثے کا شکار، تاحال لاپتہ

عامر کیانیمحمد وسیم
عامر کیانی
محمد وسیم
20 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کا 33 سالہ نوجوان بھی یونان کشتی حادثے کا شکار ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں پاکستانی تاحال لاپتا ہیں، ان میں جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے علاقہ سگھرپور کا 33 سالہ محمد اویس ولد سکندر حیات بھی شامل ہے جس کا ابھی تک پتا نہیں چلا۔

چند روز قبل یونان کشتی حادثے میں لاپتہ ہونے والا محمد اویس بھی دو ماہ پہلے گھر سے نکلا تھا اور ڈنکی لگا کر یورپ جانے کے لئے بدقسمت کشتی میں سوار تھا۔ اویس سنہرے مستقبل کے خواب سجائے یونان کشتی حادثے کا شکار ہوگیا ہے۔

محمد اویس کے بھائی وقاص کے مطابق کشتی حادثہ میں بچ جانے والے منڈی بہاؤالدین کے رشتہ دار نوجوان نے محمد اویس کی سمندر میں گمشدگی کی تصدیق کی ہے۔

پنڈدادنخان کے علاقہ سگھرپور کے محمد اویس کی پانچ سال قبل شادی ہوئی تھی اور اس کی تین سال کی بچی ہے۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ محمد اویس تقریباً دو ماہ قبل ایجنٹ کے ذریعے دبئی سے ہوتے ہوئے سعودی عرب اور پھر لیبیا پہنچا۔ لیبیا سے وہ اپنے گروپ کے ساتھ سمندر عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا کہ کشتی کو حادثہ پیش آیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا کیتھولک چرچ میں کھلی کچہری کا انعقاد

22 دسمبر, 2024

جہلم: ابرار حسین سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم

26 دسمبر, 2024

جہلم پنڈدادنخان روڈ پر تجاوزات کی بھرمار، سنگھوئی اور چوٹالہ لاری اڈوں پر شہری مشکلات کا شکار

2 جولائی, 2026

ملک بھر کی طرح جہلم میں بھی شب معراج مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

28 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں