Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دنیا کی نصف آبادی کو مچھروں سے پھیلنے والی وباء کا خطرہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بارسیلونا: سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ اس صدی کے آخر تک دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی کو مچھروں سے منتقل ہونے والی بیماریوں (ملیریا اور ڈینگی جیسی بیماری) کے خطرات لاحق ہوں گے۔

ماہرین کے مطابق مچھروں کے سبب پھیلنے والی وبائیں (گلوبل وارمنگ کے وجہ سے) شمالی یورپ اور دنیا کے دیگر خطوں میں اگلی چند دہائیوں میں پھیلنا متوقع ہے۔

برطانیہ میں یو کے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی (یو کے ایچ ایس اے) کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار میں دیکھا گیا کہ گزشتہ برس 20 سال سے زیادہ کے عرصے کے مقابلے میں ملیریا کے زیادہ کیسز سامنے آئے۔

اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ 2023 میں انگلینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں 2004 ملیریا کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ 2022 میں یہ تعداد 1369 تھی۔

یو کے ایچ ایس اے کے مطابق تعداد میں اضافہ کئی ممالک میں ملیریا کے دوبارہ سر اٹھانے اور بین الاقوامی سفر کے لیے عالمی وباء کی پابندیوں کے ختم کیے جانے سے تعلق رکھتا ہے جبکہ عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق عالمی سطح پر گزشتہ دو دہائیوں میں آٹھ گُنا اضافہ ہوا۔

سال 2000 میں جو تعداد پانچ لاکھ تھی وہ 2019 میں بڑھ کر 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی تھی۔

ڈینگی مچھر سال 2000 سے 13 یورپی ممالک پر حملہ آور ہوچکے ہیں جبکہ 2023 میں فرانس، اٹلی اور اسپین بیماری کا پھیلاؤ دیکھا گیا۔

محققین کا کہنا تھا کہ حالیہ دنوں سے پہلے تک ڈینگی بڑی حد تک ٹروپیکل اور سب ٹروپیکل خطوں تک محدود تھے کیوں دیگر علاقوں میں جما دینے والا درجہ حرارت مچھروں کے انڈے بچوں کو مار دیتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
41%
بدھ
31 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان میں پولیو وائرس کے کیسز کی تعداد 26 ہوگئی

2 اکتوبر, 2024

باولے کتے کے کاٹنے سے پیدا ہونے والی بیماری قابل علاج ہے۔ انوشہ نوید، اقصیٰ

16 دسمبر, 2023

ہیٹ اسٹروک کی علامات اور احتیاطی تدابیر

4 جولائی, 2024

پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا بلڈ پریشر بڑھا سکتا ہے، تحقیق

8 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں