Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دنیا کی سب سے اونچی ترک شدہ عمارت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دنیا کی سب سے اونچی ترک شدہ عمارت

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

تیانجن: چین کے ساتویں بڑے شہر تیانجن کے مضافات میں موجود فلک بوس عمارت ’گولڈن فنانس 117‘ دنیا کی سب سے اونچی ترک شدہ عمارت ہے جس کی لمبائی 597 میٹر ہے۔

یہ عمارت تیانجن میں ایک پرتعیش رئیل اسٹیٹ پروجیکٹ کا مرکز بننے کے لیے ڈیزائن کی گئی تھی۔ گولڈن فائنانس 117 عرف چائنا 117 ٹاور، دنیا کی سب سے اونچی نامکمل اور خالی عمارت کے لیے مشہور ہے۔

اس کی تعمیر 2008 میں شروع ہوئی لیکن صرف دو سال بعد بڑی کساد بازاری کے نتیجے میں روک دی گئی۔ منصوبے پر کام 2011 میں دوبارہ شروع کیا گیا تھا جس کی تکمیل کا اندازہ 2018 اور 2019 کے درمیان لگایا گیا تھا۔ تاہم ستمبر 2015 تک تعمیر ایک بار پھر معطل ہو گئی تھی اور اس کے بعد سے دوبارہ شروع نہیں ہوئی۔

جب گولڈن فائنانس 117 پر کام روک دیا گیا تو عمارت دنیا کی پانچویں بلند ترین عمارت تھی اور اب یہ دنیا کی سب سے اونچی ترک شدہ عمارت بن گئی ہے۔

گولڈن فائنانس 117 میں 128 منزلیں ہونی تھیں جن میں سے 117 کو ہوٹل اور تجارتی جگہ کے طور پر اور 11 منزلیں مکینیکل اور آپریشنل خدمات کے ساتھ ساتھ زیر زمین سطحوں کے لیے مختص کی گئی تھیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
overcast clouds
29° _ 29°
34%
1 km/h
جمعہ
30 °C
ہفتہ
31 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
35 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

یوٹیوب سے دیکھ کر ’حقیقی‘ جعلی کرنسی نوٹ چھاپنے والے گرفتار

9 نومبر, 2024

ایک سانپ نے ہزاروں افراد کو بجلی سے محروم کر دیا

14 اگست, 2024

نوکری سے ہاتھ دھونے والی خاتون نے لاکھوں ڈالر کی لاٹری جیت لی

6 اگست, 2024

انڈونیشیا کے غار میں دنیا کی قدم ترین پینٹنگ دریافت

5 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں