Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: حکومتی اقدامات کے باوجود غیر قانونی تارکین وطن کی برطانیہ آمد جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

حکومتی اقدامات کے باوجود غیر قانونی تارکین وطن کی برطانیہ آمد جاری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
8 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

مانچسٹر: برطانوی حکومت کی طرف سے غیر قانونی تارکین وطن کا داخلہ روکنے کیلئے کئے جانے والے تمام اقدامات کے باوجود غیر قانونی مہاجرین کی یلغار نہ روکی جا سکی ۔

رواں سال اب تک 25ہزار سے زائد غیر قانونی مہاجرین چھوٹی کشتیو ں کے ذریعے چینل عبور کر چکے ہیں، 1ہزار سے زائد غیر قانونی مہاجرین نے گزشتہ صرف تین دن میں 19ڈنگیوں کے ذریعے خطرناک سفر کیا، اب تک مجموعی طور 533 کشتیوں میں25ہزار 382افراد نے چینل عبور کیا۔

فرانسیسی ریسکیو جہاز سے لی گئی ا تصاویر میں تارکین وطن کے ایک گروپ کو شمالی فرانس کے ساحل سے نکلتے ہوئے دکھایا گیا ہےسیکرٹری داخلہ سویلا بریورمین سے توقع ہے کہ وہ مانچسٹر میں ہونے والی پارٹی کانفرنس میں اپنی کلیدی تقریر کے دوران امیگریشن کو روکنے کے اپنے عہد پرپختہ ہو جائیں گی ۔

ہوم آفس نے اس بات کا اعادہ کیا کہ کراسنگ کرنے والے لوگوں کی ناقابل قبول تعداد ہمارے سیاسی پناہ کے نظام پر غیر معمولی دباؤ ڈال رہی ہے، اس کی ترجیح کشتیوں کو روکناہے۔

وزیر اعظم رشی سوناک نے کراسنگ کو روکنے کو اس سال کے اہم وعدوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔

لیبر نے کہا کہ رشی سوناک کے وزیر اعظم بننے کے بعد سے اب تک 32956لوگ کراسنگ کر چکے ہیں۔

شیڈو امیگریشن منسٹر سٹیفن کنوک نے اس اعداد و شمار کا موازنہ بورس جانسن کی پریمیئر شپ سے کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ رشی سوناک نے برطانوی عوام سے وعدہ کیا تھا کہ وہ چھوٹی کشتیوں کو روکیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
few clouds
29° _ 29°
39%
3 km/h
جمعرات
26 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نئے امریکی صدر سے پہلے سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرلے گا، امریکا

6 ستمبر, 2024

برٹش پاکستانی نے منی لانڈرنگ کے الزام سے بریت کے بعد اسکاٹ لینڈ یارڈ پر مقدمہ کردیا

16 ستمبر, 2024

فرعون کے مقبروں کے پاس بھارتی جوڑے کی نازیبا حرکت پر صارفین برہم

1 مئی, 2024

کوونٹری کی مسلم کمیونٹی آزاد امیدواروں کو منتخب کرے، فرحان آزاد کیانی، محمد یعقوب، راجہ ضیاء خان

30 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں