Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بینک کی غلطی سے آپ کے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے والی رقم آپ استعمال کرسکتے ہیں مگر کیسے؟ معروف وکیل نے بتادیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بینک کی غلطی سے آپ کے اکاؤنٹ میں منتقل ہونے والی رقم آپ استعمال کرسکتے ہیں مگر کیسے؟ معروف وکیل نے بتادیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
16 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بینک کے عملے کی طرف سے غلطی سے آپ کے اکاؤنٹ میں رقم منتقل کر دی جائے تو کیا آپ اسے واپس کرنے کے پابند ہوں گے؟

ایک برطانوی شہری نے کنزیومر رائٹس کے معروف وکیل ڈین ڈنہم سے یہ سوال پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ 180سال سے برطانوی عدالت اس روایت پر کاربند ہیں کہ وہ غلطی سے بینک اکاؤنٹ میں آنے والی رقم واپس کرنے کا حکم دیتی ہیں۔

برطانوی ویب سائٹ ’دِس از منی‘ (This is Money)کے مطابق ڈین ڈنہم کا کہنا تھا کہ اگرچہ یہ عام قانون ہے کہ آپ غلطی سے اپنے بینک اکاؤنٹ میں آنے والی رقم نہیں رکھ سکتے تاہم دو ایسے استثنیٰ ہیں، جنہیں آپ رقم استعمال کر لینے کی صورت میں عدالت میں اپنے دفاع میں پیش کر سکتے ہیں۔ یہ استثنیٰ ’Change of position‘ اور ’ good consideration‘ کہلاتے ہیں۔

ان دونوں صورتوں میں آپ کو ثابت کرنا ہو گا کہ آپ نے اچھی نیت کے ساتھ اپنی پوزیشن تبدیل کی ہے اور اب آپ سے رقم کی واپسی کا مطالبہ ناانصافی پر مبنی ہے۔ محض رقم خرچ کر لینا ایسا عذر نہیں ہے کہ آپ کو اس کی واپس ادائیگی نہ کرنی پڑے۔ تاہم یہ دونوں استثنیٰ بھی شاذونادر ہی کسی شخص کو رقم واپس کرنے سے بچا پاتے ہیں۔

اگر اضافی رقم آپ کے آفس کی طرف سے آپ کے اکاؤنٹ میں آئی ہے اور آفس کے ذمہ آپ کے کچھ واجبات واجب الادا ہیں، اس صورت میں آپ رقم واپس کرنے سے بچ سکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
69%
3 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بھارت؛ رواں برس ایک ہزار سے زائد کسانوں کی خودکشی

22 جولائی, 2024

انڈونیشیا؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 19 افراد جاں بحق

10 مارچ, 2024

عمرہ ویزا پر کام ڈھونڈنے والوں کو سعودی عرب کی وارننگ

15 اپریل, 2024

بارش کے دوران ویڈیو بناتی لڑکی پر آسمانی بجلی گرنے کی ویڈیو ریکارڈ

29 جون, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں