Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ: بلال اظہر کیانی کی میاں عنصر محمود (مرحوم) کے گھر آمد، میاں ناصر محمود کے انتقال پر اظہار تعزیت
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ: بلال اظہر کیانی کی میاں عنصر محمود (مرحوم) کے گھر آمد، میاں ناصر محمود کے انتقال پر اظہار تعزیت

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
14 فروری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے دینہ میں سابق چیئرمین بلدیہ دینہ میاں عنصر محمود (مرحوم) کے گھر آمد کی اور میاں عنصر محمود، میاں آصف محمود کے بھائی میاں علی عنصر کے چچا میاں ناصر محمود سب انسپکٹر کی وفات پر اہلِ خانہ سے اظہارِ افسوس کیا۔

اتوار کے روز وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے اہلِ خانہ سے ملاقات کرتے ہوئے مرحوم میاں ناصر محمود سب انسپکٹر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم ایک نیک سیرت اور باوقار شخصیت تھے، جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اور اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

اس موقع پر انہوں نے مرحوم کی درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی خصوصی دعا بھی کی۔

وزیر مملکت کی دینہ آمد کے موقع پر شہریوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی جنہوں نے بلال اظہر کیانی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر کوآرڈینیٹر راجہ علی، ناظم کیانی، سابق کونسلرز اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔ شہریوں نے وزیر مملکت کے سامنے دینہ شہر کے مختلف مسائل اور عوامی مشکلات سے آگاہ کیا۔

میاں علی عنصر نے وزیر مملکت کو شہر کو درپیش بنیادی مسائل، ترقیاتی ضروریات اور عوامی مشکلات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی، جس پر بلال اظہر کیانی نے مسائل کے فوری اور مرحلہ وار حل کی یقین دہانی کروائی۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے اور دینہ شہر کی ترقی و بہتری کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔

آخر میں وزیر مملکت نے اہلِ علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ عوام کے مسائل کو ایوانوں تک پہنچانے اور عملی اقدامات کے ذریعے ریلیف فراہم کرنے کے لیے بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اللہ کے احکامات پر عمل ہی حقیقی سکون اور کامیابی کی ضمانت ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

25 جنوری, 2026

پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار کو خریدنے کے بعد ایزی پیسہ صارفین کا کیا بنے گا؟بڑی خبر آگئی

18 دسمبر, 2023

معمولی کمی کے بعد ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھنے لگی

13 دسمبر, 2024

صرف عمران خان کی رہائی کسی بھی سیاسی جماعت کا مقصد نہیں ہوسکتا، شاہد خاقان عباسی

7 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں