Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں جی ٹی روڈ پر مسافر بس الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 16 افراد زخمی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں جی ٹی روڈ پر مسافر بس الٹ گئی، ایک شخص جاں بحق، خواتین اور بچوں سمیت 16 افراد زخمی

عامر کیانیرضوان سیٹھی
عامر کیانی
رضوان سیٹھی
8 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ کے قریب جی ٹی روڈ پر مسافروں سے بھری بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی ، ایک شخص جاں بحق جبکہ 16افراد شدید زخمی، حادثے کے بعد چیخ و پکار مچ گئی ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں اور جاں بحق کو رورل ہیلتھ سنٹر دینہ منتقل کیا۔

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز جہلم کی تحصیل دینہ میں مانسہرہ سے لاہور جانے والی مسافروں سے بھری بس نمبری FDS-9990جب دینہ کے قریب چکوہا کے مقام پر پہنچی تو اچانک گاڑی ڈرائیورسے بے قابو ہو کر جی ٹی روڈ پر الٹ گئی۔

حادثے کا شکار ہونے والی میں چیخ و پکار مچ گئی جس سے بس میں سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ 16کے قریب مسافر جن میں ارفع ولد شیر داد ، نگہت زوجہ ظفر ، احتشام ولد سرفراز ، کامران ولد یوسف، شاہ زیب ولد بشیر ، سبینہ زوجہ زیب الرحمن و دیگر بچے ، عورتیں اور مرد شامل تھے۔ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت نہ ہو سکی۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور پولیس تھانہ دینہ کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور فوری طبی امداد کے بعد زخمیوں اور جاں بحق ہونے والوں کو فوری طور پر رورل ہیلتھ سنٹر دینہ منتقل کیا ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ریسکیو 1122 ضلع جہلم کے سٹاف کا ماہانہ فزیکل فٹنس ٹیسٹ، افسران اور اہلکاروں کی شرکت

25 جنوری, 2025

نوجوانوں کو مواقع دینے کے وعدے کرنے والی سیاسی جماعتیں انھیں ٹکٹ دینے سے ہچکچاتی کیوں ہیں؟

30 جنوری, 2024

پنڈدادنخان میں ایمرجنسی 15 پر اغواء کی جھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار

6 مئی, 2026

سارہ شریف قتل کیس؛ جہلم سے تعلق رکھنے والے ملزمان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت پیش، کیس سماعت کیلئے مقرر

7 ستمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں