Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ماہرہ علی کا ادھم آرٹ گیلری جدہ میں پینٹنگ کی ایک نمائش بعنوان "کلرز آف پاکستان” کا انعقاد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ماہرہ علی کا ادھم آرٹ گیلری جدہ میں پینٹنگ کی ایک نمائش بعنوان "کلرز آف پاکستان” کا انعقاد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جدہ: پاکستان کی نامور مصورہ ماہرہ علی جو خود بھی ایک عمدہ فنکارہ ہیں اور کئی نمائشوں میں اپنے فن پاروں کی نمائش کر کے داد تحسین حاصل کر چکی ہیں، نے ادھم آرٹ گیلری جدہ میں پینٹنگ کی ایک نمائش بعنوان "کلرز آف پاکستان” کا انعقاد کیا۔

تقریب میں پاکستانی اور سعودی کمیونٹی سے آرٹ کے شائقین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں پاکستان قونصلیٹ افسران کے علاوہ عبیرمیڈیکل گروپ سعودی عرب و مڈل ایسٹ کے نائب صدر احتشام اور مقررین نے نمائش کی آرگنائزر آرٹسٹ ماہرہ علی کے اور فنون لطیفہ کے ذریعے دنیا میں پاکستان کے مثبت امیج کو اجاگر کرنے کے لئے اچھی کاوش ہے، ڈاکٹرافسر احتشام نے اپنے خطاب میں ماہرہ علی کی۔

کاوشوں کی تعریف کی کہ انھوں نے پاکستانی کلچر اور ثقافت کو فروغ دینے اور باصلاحیت فنکاروں کے کام کو فن سے محبت کرنے والے پاکستان اور سعودی عرب کے معززین کے سامنے پیش کیا۔ اس نمائش میں جن باصلاحیت فنکاروں نے اپنی پینٹنگ کےساتھ حصہ لیا ان میں عبیر مروت، زرقا یوسف، نعمہ مونس، شازیہ نیر، قدرت عین، نوشین قریشی اور سعودی آرٹسٹ سماء سمیر کتبی شامل ہیں جنہوں نے فطرت کے حسن کو اپنی پینٹنگز میں سمویا ہے۔

قبل ازیں ماہرہ علی نے تمام مہمانوں، شرکاء، معاونین اور اسپانسر عبیر میڈیکل گروپ کو خوش آمدید کہا اورمحمد عرفان اورعبیر میڈیکل گروپ کے ڈاکٹر افسر احتشام کا شکریہ ادا کیا۔ انھوں نے کہا ہم سعودی عرب کےوژن 2023 کی بھر پور حمایت کرتے ہیں اور اسی کی روشنی میں پاک سعودی دوستی رشتہ کو ثقافتی، تہذیبی اور ادبی سطح پر فروغ دیتے ہیں۔

سید محفوظ علی نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور نمائش کے انعقاد پراپنی اہلیہ ماہرہ علی کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ آخر میں تمام شرکاء نے پاک سعودیہ لازوال دوستی کا کیک کاٹا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
50%
3 km/h
ہفتہ
32 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
32 °C
بدھ
32 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹیکسی ڈرائیور کا دردناک قتل، قاتلوں کی گرفتاری میں مدد پر 50 ہزار پاؤنڈ انعام کا اعلان

25 نومبر, 2024

دبئی میں بسنت 3 اور 4 فروری 2024 کو ہو گی

19 جنوری, 2024

پاکستان اور یو اے ای نے متحدہ عرب امارات میں دوطرفہ مشق نصل البحر شروع کر دی

7 ستمبر, 2024

سعودی عرب میں پاکستانی جڑواں بہنوں کا کامیاب آپریشن

25 نومبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں