جہلم: انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ایس پی انویسٹی گیشن محمد حسیب راجہ نے ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
ایس پی انویسٹی گیشن نے شہریوں کو فرداً فرداً خود سنا اور موقع پر احکامات جاری کیے اور متعلقہ افسران کو مارک کردہ درخواستوں پر انکوائری و کارروائی کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ایس پی انویسٹیگیشن محمد حسیب راجہ کی ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد،ایس پی انویسٹیگیشن نے شہریوں کو فرداً فرداً خود سنا اور موقع پر احکامات جاری کیے، pic.twitter.com/QWNc3mC65h
— JHELUM POLICE (@police_jhelum) October 24, 2023
ایس پی انویسٹی گیشن محمد حسیب راجہ نے کہا کہ شہریوں کو انصاف کی فراہمی پولیس کی اولین ترجیح ہے۔