Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 6 قمارباز رنگے ہاتھوں گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 6 قمارباز رنگے ہاتھوں گرفتار

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
16 جنوری, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ پولیس نے جوئے کی بازی الٹ دی، 6 قماربازوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے داؤ پر لگی نقدی، موبائل فونز اور آلات برآمد کر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں ایس ایچ او تھانہ دینہ سرمد ملک اور ان کی ٹیم قمار بازی کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے مرغوں کی لڑائی پر جُوا کھیلنے میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس نے کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے داؤں پر لگی رقم 1 لاکھ 25 ہزار روپے، 8 عدد موبائل فونز اور قمار بازی میں استعمال ہونے والے آلات برآمد کر لیے۔

پولیس کے مطابق ملزمان مرغوں کی لڑائی پر جُوا کھیل کر قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا گیا۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے کہا کہ قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، جس کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی۔

انہوں نے واضح کیا کہ ایسے جرائم میں ملوث عناصر کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی اور ضلع بھر میں قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے گا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں 15 پٹواریوں کو گرداور کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی

28 اپریل, 2026

محرم الحرام؛ یوم عاشور پر ضلع جہلم میں 31 جلوس برآمد اور48 مجالس کا انعقاد ہو گا

5 جولائی, 2025

ملک محمد صادق پاکستان پہنچتے ہی جہلم میں ترقیاتی و فلاحی کاموں میں سرگرم

4 نومبر, 2025

سوہاوہ: عوامی نمائندوں کی عدم دلچسپی، بھاٹی کے مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک کی تعمیر شروع کر دی

8 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں