Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں کیمیکل سے تیار کردہ ملاوٹ شدہ مضر صحت دودھ سرعام فروخت ہونے لگا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں کیمیکل سے تیار کردہ ملاوٹ شدہ مضر صحت دودھ سرعام فروخت ہونے لگا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
9 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردو نواح میں کیمیکل سے تیار کردہ ملاوٹ شدہ مضر صحت دودھ سرعام فروخت ہونے لگا، جان لیوا کیمیکل سمیت دیگر مضر صحت اشیاء سے تیار کردہ مصنوعی دودھ کے استعمال سے شہری بالخصوص معصوم بچے موذی امراض میں مبتلا ہونے لگے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر اور گردو نواح کے علاقوں میں ملاوٹ مافیا نے مبینہ طور پر جان لیوا کیمیکل جن میں بال صفا پاؤڈر، یوریا کھاد وغیرہ زہریلے کیمیکل سے تیار کردہ مصنوعی دودھ کی سرعام فروخت شروع کر رکھی ہے جبکہ مصنوعی دودھ بنانے کے لیے خشک دودھ، سنگھاڑے کا پاؤڈر اور دیگر مضر صحت کیمیکل بھی استعمال کئے جاتے ہیں۔

تھوڑی سی مقدار میں خالص دودھ ڈال کر زیادہ مقدار میں دودھ تیار کر کے شہریوں میں فروخت کر کے سرعام انسانی صحت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے اور دودھ استعمال کرنے والے معصوم کم سن بچوں کی صحت پر بھی مضر صحت دودھ کے استعمال سے تباہ کن اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

شیر خوار بچوں کی صحت پر زہر یلے دودھ کے تباہ کن اثرات مرتب ہونے سے بچوں کے والدین نے شدید تحفظات اور پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سے کارروائی کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

دوسری جانب عوامی و سماجی حلقوں نے بھی ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سے سنگین صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
46%
3 km/h
پیر
32 °C
منگل
33 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
35 °C
جمعہ
34 °C

تازہ ترین

بجلی صارفین کے لیے ریلیف، پاور ڈویژن کا بڑا اعلان سامنے آگیا
18 اکتوبر, 2026
موسمِ سرما کے لیے نئے اوقاتِ کار کا اعلان ! یکم نومبر سے نافذ ہوں گے
18 اکتوبر, 2026
جہلم میں جدید ویٹرنری آپریشن تھیٹر کا قیام کسانوں اور مویشی پال حضرات کے لیے اہم سہولت ہے، بلال اظہر کیانی
18 اکتوبر, 2026
نادرا کی جدید ڈیوائس؛ نیا موبائل رجسٹریشن سسٹم متعارف
18 اکتوبر, 2026
جہلم: راجہ علی زین خان کی وزیر تعلیم سے ملاقات، گرلز ہائی اسکول دھریالہ جالپ کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دینے کی منظوری
18 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم کے اہم بازاروں اور چوک چوراہوں میں غیر قانونی پارکنگ کا راج، شہر کی خوبصورتی ماند پڑنے لگی

4 جولائی, 2024

جہلم: امت مسلمہ اتحاد و یگانگت کا عملی نمونہ بنے، قاری شبیر احمد

22 مئی, 2026

جہلم میں ڈاکو بیوپاری سے 1 کروڑ روپے لوٹ کر فرار

1 اپریل, 2024

جہلم پولیس کا پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن،دینہ میں 11 بھکاری گرفتار

15 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں