Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ اور سوہاوہ کی ترقی کے لیے بلال اظہر کیانی کا وژن قابلِ ستائش ہے، راجہ علی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ اور سوہاوہ کی ترقی کے لیے بلال اظہر کیانی کا وژن قابلِ ستائش ہے، راجہ علی

سید امیر احمد شاہ
سید امیر احمد شاہ
11 جون, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ: راجہ علی نے کہا ہے کہ دینہ اور سوہاوہ کی تعمیر و ترقی، عوامی فلاح و بہبود اور معیاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے لیے وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی کی خصوصی دلچسپی اور وژن قابلِ ستائش ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کا اعتماد، محبت اور دعائیں ہی ہماری اصل طاقت ہیں اور یہی جذبہ ہمیں عوامی خدمت کے لیے مزید متحرک رکھتا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی کے کوآرڈینیٹر راجہ علی نے کہا کہ اگر اللہ تعالیٰ نے ہمیں عزت اور مقام عطا کیا ہے تو وہ عوام کی حمایت، اعتماد اور دعاؤں کی بدولت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی خدمت ہمارا مشن ہے اور علاقے کی ترقی کے لیے تمام تر صلاحیتیں اور وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ ترقیاتی منصوبوں میں کسی قسم کی بے ضابطگی، کرپشن، غفلت یا ناقص میٹریل کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ عوامی وسائل قوم کی امانت ہیں اور ان کے درست استعمال کو یقینی بنانا ہماری ذمہ داری ہے۔

راجہ علی نے مزید کہا کہ بلال اظہر کیانی نے ہمیشہ دیانتداری، شفافیت اور عوامی خدمت کا درس دیا ہے، اسی سوچ کے تحت تمام ترقیاتی منصوبوں میں معیار اور شفافیت کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی ٹھیکیدار یا متعلقہ فرد ناقص میٹریل استعمال کرے گا یا عوامی وسائل میں خیانت کا مرتکب پایا گیا تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دینہ اور سوہاوہ کے عوام کو حقیقی معنوں میں ترقی کے ثمرات پہنچانے کے لیے معیاری منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ سڑکوں، بنیادی سہولیات، عوامی فلاحی منصوبوں اور دیگر ترقیاتی اقدامات کے ذریعے علاقے کی محرومیوں کا خاتمہ اور عوام کے معیارِ زندگی میں بہتری لانا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

راجہ علی نے کہا کہ عوامی اعتماد پر پورا اترنے کے لیے شفاف طرزِ حکمرانی، مؤثر نگرانی اور میرٹ کی پالیسی پر عمل جاری رکھا جائے گا تاکہ دینہ اور سوہاوہ ترقی اور خوشحالی کی نئی منازل طے کر سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں قائم ملازمین کی رہائشی کالونی بھوت بنگلے میں تبدیل

30 مارچ, 2024

جہلم پولیس نے گمشدہ پرس اور رقم تلاش کر کے شہریوں کے حوالے کر دی

5 مارچ, 2026

جہلم میں منشیات فروش کو جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید اور جرمانے کی سزا

6 فروری, 2025

دھوکا بازوں سے ہوشیار، مالیاتی فراڈ سے بچنے کےلیے اہم ہدایات جاری

1 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں