Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: کیا حکومت پی ٹی آئی کو بھی آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوشش کرے گی؟ بلال اظہر کیانی نے اہم انکشاف کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

کیا حکومت پی ٹی آئی کو بھی آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوشش کرے گی؟ بلال اظہر کیانی نے اہم انکشاف کر دیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
26 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: کیا حکومت پی ٹی آئی کو بھی آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوشش کرے گی؟ (ن) لیگی رکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی نے اس حوالے سے اہم انکشاف کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق جہلم سے رکن قومی اسمبلی مسلم لیگ (ن )بلال اظہر کیانی نےکہا ہے کہ امید کرتا ہوں ہم پی ٹی آئی کوبھی آئینی ترمیم پر قائل کرسکیں۔پی ٹی آئی کے اندر سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھ کر اتفاق رائے پیدا کرنے کے جراثیم نہیں ہیں۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار نجی ٹی وی کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک ‘‘میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ پروگرام میں رہنما تحریک انصاف سینیٹر عون عباس بپی نے بھی شرکت کی ۔

بلال اظہر کیانی نے کہا کہ اپنی پارلیمانی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے کوشش کریں گے پی ٹی آئی کو قائل کریں۔اس ملک میں عمران خان کے رونے دھونے کے سوا اور بھی بہت سے کام ہیں اور ان کی طرف توجہ جاری رہے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
overcast clouds
27° _ 27°
32%
1 m/s
جمعرات
26 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
26 °C
پیر
29 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

حکومت کا سردیوں میں بجلی کے اضافی استعمال پر 26 روپے فی یونٹ تک ریلیف کا اعلان

8 نومبر, 2024

عید کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری، کب سے کب تک ہوں گی

4 اپریل, 2024

پراپرٹی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے ایف بی آر کا بڑا اعلان

31 جنوری, 2025

جہلم پریس کلب کے باہر اساتذہ کااحتجاجی دھرنا، حکومت مخالف نعرے بازی

6 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں