Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود پنڈدادنخان میں کرایوں میں کمی نہ کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود پنڈدادنخان میں کرایوں میں کمی نہ کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ

محمد وسیم
محمد وسیم
18 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود پنڈدادنخان میں کرایوں میں کمی نہ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ، زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کو بھاری جرمانے کئے۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان حلیمہ منیر نے مختلف مقامات پر گاڑیوں کی چیکنگ کی اور مسافروں سے کرایوں کے متعلق دریافت کیا، زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کو بھاری جرمانے کئے۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر حلیمہ منیر کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایوں میں کمی کا فائدہ عوام کو پہنچانے کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں گے، عوام کو لوٹنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، عوام زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف انتظامیہ کو آگاہ کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
38°C
Jhelum
few clouds
38° _ 38°
40%
1 km/h
منگل
37 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
37 °C

تازہ ترین

جرمنی میں پاکستانیوں کے لیے ملازمت، درخواست فارم کیسے بھریں؟
3 اگست, 2026
جولائی میں اشیائے خورونوش کے دام آسمان پر، ٹماٹر، آٹا، چکن اور انڈے مہنگے ہوگئے
3 اگست, 2026
نرسنگ طالبات کی معیاری تربیت اور تعلیمی سہولیات کی بہتری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
3 اگست, 2026
پنڈدادنخان پولیس کی دو بڑی کارروائیاں، بھنگ فروش اور شراب سپلائرز گرفتار
3 اگست, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا میونسپل کمیٹی دینہ اور یوسی پنڈوری کے علاقوں کا دورہ، صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا
3 اگست, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: ڈومیلی میں گندم کی کٹائی کے دوران علاقہ میدان جنگ بن گیا، خواتین سمیت متعدد افراد زخمی

4 مئی, 2024

ایس ایس پی اشرف مارتھ شہید کی 28ویں برسی پر خراج عقیدت، پولیس افسران کی سلامی اور فاتحہ خوانی

6 مئی, 2025

جہلم میں آوارہ کتوں کی بہتات، شہریوں کی زندگی اجیرن

15 جنوری, 2025

پنجاب میں ہر پولیو مہم میں لاکھوں بچوں کو ویکسین دے کر عمر بھر کی معذوری سے بچایا جا رہا ہے، عظمیٰ کاردار

4 دسمبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں