Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ہائی کمشنر پاکستان کا اہم اقدام، لندن، مانچسٹر، گلاسگو اور بریڈ فورڈ میں پاسپورٹ درخواست وصولی کے کوٹہ میں اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ہائی کمشنر پاکستان کا اہم اقدام، لندن، مانچسٹر، گلاسگو اور بریڈ فورڈ میں پاسپورٹ درخواست وصولی کے کوٹہ میں اضافہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: پاکستان قونصلیٹ جنرل، برمنگھم میں پاسپورٹ سسٹم میں تعطل پر ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے لندن، مانچسٹر، گلاسگو اور بریڈفورڈ میں پاسپورٹ درخواست وصولیوں کے یومیہ کوٹہ میں 20فیصد اضافہ کر دیا ہے۔

عازمین حج اور 60 سال سے زائد عمر کے افراد اکوپوائنٹمنٹ سے مستثنیٰ قراردے دیا گیا برمنگھم قونصلیٹ میں پاسپورٹ سروس میں تکنیکی خرابی کے پیش نظر عوام کی سہولت کے لیے کیا گیا ایم آر پی سسٹم میں تکنیکی خرابی کے باعث برمنگھم میں پاکستان قونصلیٹ میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ (MRP) سروس بدستور معطل ہے۔

درخواستوں کے بہاؤ کا رخ پاکستان ہائی کمیشن لندن اور دیگر قونصل خانوں کی طرف موڑ دیا گیا ہے عبوری طور پر، برٹش پاکستانیوں کی سہولت خاص طور پر حج کے خواہشمند افراد کے لیے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے فوری طور پر احکامات جاری کیے ہیں ان احکامات کے مطابق حج کے خواہشمند تمام درخواست دہندگان جو حج کے دستاویزات پیش کر سکتے ہیں، کو برطانیہ میں پاکستان کے تمام مشنز میں اپوائنٹمنٹ کے بغیر سہولت فراہم کی جائے گی۔

60 سال سے زیادہ عمر کے تمام افراد کو برطانیہ میں پاکستان کے تمام مشنز میں ان کے پاسپورٹ کی پروسیسنگ کے لیے اپوائنٹمنٹ کے بغیر سہولت فراہم کی جائے گی۔ برطانیہ میں پاکستان کے تمام مشنز پر پاسپورٹ کی پروسیسنگ کے لیے روزانہ اپوائنٹمنٹس کی تعداد میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

برمنگھم میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل کے نظام کو جلد از جلد درست کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ پاسپورٹ کے خواہشمند افراد سےکہا گیا ہے کہ وہ متعلقہ مشنز سے رابطہ کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
47%
2 km/h
پیر
27 °C
منگل
30 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

نواز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کریگا، معیشت مستحکم ہوگی، جمال شاہ

29 دسمبر, 2023

مسلم لیگ (ن) دبئی نے متحدہ عرب امارات کا 52 واں نیشنل ڈے تزک و احتشام سے منایا

2 دسمبر, 2023

لندن: نماز مستحکم معاشرے کے قیام کا سبب بنتی ہے، امیر عبدالقدیر اعوان

10 نومبر, 2024

بیرسٹر امجد ملک سے ن لیگ فرانس کے وفد کی ملاقات

20 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں